اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ سے متعلق کیس میں حکومتی وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ یہ نہیں ہوسکتا سروس
آف پاکستان کے ملازم کے بچے رولزرائس گاڑی چلائیں،1969 کا قانون اتنا برا تھا تو اٹھارویں ترمیم میں پارلیمنٹ ختم کردیتی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائزکیخلاف صدارتی ریفرنس کی کارروائی رکوانے کیلئے درخواستوں پر سماعت جاری ہے، جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی فل کورٹ سماعت کررہا ہے ۔حکومتی وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ جج کیخلاف ڈسپلنری کارروائی کونسل کر سکتی ہے،جسٹس عمر عطابندیال نے استفسارکیاکہ الزام یہ ہے کہ لندن کی جائیدادیں کیسے خریدی گئیں؟، آرٹیکل 10 اے پربھی مطمئن کریں،صدارتی ریفرنس میں تشویش جائیدادخریدنے کے ذرائع ہیں۔جسٹس یحییٰ آفریدی نے استفسار کیاکہ اگرتسلیم...
جسٹس مقبول باقر نے کہاکہ آپ کا مقدمہ ٹیکس قانون کے آرٹیکل 116 کی خلاف ورزی کا ہے، آپ تو ٹیکس قانون کے ماسٹر ہیں،حکومتی وکیل نے کہاکہ مرکزی مقدمہ یہ ہے کہ کن وسائل سے جائیداد خریدی گئی،آرٹیکل 116 کی خلاف ورزی ایک چھوٹا سا نقطہ ہے۔جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ کیااس بات کاامکان ہے ایف بی آراہلیہ سے ذرائع پوچھ لے،بیرسٹر فروغ نسیم نے کہاکہ ایف بی آر پوچھے اور اہلیہ جواب دے توکیس ختم ہوجائےگا،جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ پھراصرارکیوں کررہے ہیں کہ جواب قاضی فائزعیسٰی ہی...
جسٹس عمر عطابندیال نے کہاکہ اس مقدمے میں 9 ماہ گزر چکے ہیں،فروغ نسیم نے کہاکہ یہ نہیں ہوسکتا سروس آف پاکستان کے ملازم کے بچے رولزرائس گاڑی چلائیں،1969 کا قانون اتنا برا تھا تو اٹھارویں ترمیم میں پارلیمنٹ ختم کردیتی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
شاہ محمود حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیابکرونا ریلیف ٹائیگر فورس کو یونین کونسل سطح پر متحرک کرنے کے فیصلے کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیاب ہو گئے۔
Read more »
muhammad izhar ul haq : محمد اظہارالحق:-بہت پہلے یہ گھر ایسا نہیں تھاحکیم شفائی‘ شاہ عباس صفوی کا پرسنل فزیشن تھا‘ اور با کمال شاعر! ایک روایت کے مطابق وہ صائب تبریزی کا استاد بھی تھا! اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ طبابت نے اس کے علم و فضل کو ماند کر ڈالا پڑھیئےمحمد اظہارالحق کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
Read more »
علمِ نجوم کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ - ایکسپریس اردوعلمِ نجوم کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ -
Read more »
امریکا میں کورونا کی دوسری لہر کا امکان نہیں، ماہریناگر کورونا مریضوں کی اسپتال میں داخل ہونے کی شرح میں اضافہ ہوا تو اس پر ضرور توجہ دینی ہوگی، ڈاکٹر اینتھونی
Read more »
حکومت کاالٹی سمت میں سفرجاری ہے،بجٹ کاحقائق سے کوئی تعلق نہیں،سراج الحقکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکومت کاالٹی سمت میں سفرجاری ہے،بجٹ میں جواعداد وشمارپیش کیے گئے ان کاحقائق سے کوئی
Read more »
سندھ میں مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت نہیں دے سکتے، محکمہ بلدیات - Pakistan - Dawn News
Read more »