کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکومت کاالٹی سمت میں سفرجاری ہے،بجٹ میں جواعداد وشمارپیش کیے گئے ان کاحقائق سے کوئی
امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ کوروناوائرس بہانہ ہے،بیروزگاری توپہلے سے ہورہی ہے، حکومت کوبھی اندازہ نہیں کوروناکے بعدہم کس طرف جائیں گے،انہوں نے کہاکہ اس بجٹ میں غریب آدمی کیلئے کچھ بھی نہیں ہے،حکومت نے تعلیم کے بجٹ میں کمی کردی،حکومت نے ملازمین کیلئے ایک روپیہ کابھی اضافہ نہیں کیا،اس بجٹ میں ہیلتھ اورفوڈسیکیورٹی کیلئے کچھ نہیں کیاگیا۔امیر جماعت اسلامی نے کہاکہ شہری حکومت کووسائل دےکربااختیاربنایاجائے،آئی ایم ایف کے احکامات کووفاقی حکومت نے بجٹ کانام دیا، بجٹ...
سینٹر سراج الحق نے کہاکہ عمران خان نے کہاتھاخودکشی کرلوں گا،آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاؤں گا،وزیراعظم نے سعودری عرب،قطر اور دیگرممالک کادورہ کیا،قرض لیکرقوم پروہ احسانات جتائے جیسے انہوں نے کشمیرفتح کیاہو،انہوں نے کہاکہ عمران خان نے اپیل کی تھی ترقی پذیر ممالک کے قرض معاف کیے جائیں،حکومت نے آئی ایم ایف کے کہنے پرروپے کی قدرمیں 40 فیصدکمی کی،حکومت نے آئی ایم ایف کے کہنے پرافراط زرمیں اضافہ کیا،حکومت کی تباہی اوربربادی کی کہانی کچھ...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
شاہ محمود حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیابکرونا ریلیف ٹائیگر فورس کو یونین کونسل سطح پر متحرک کرنے کے فیصلے کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیاب ہو گئے۔
Read more »
قطر میں موجود تارکین وطن کی مدد کیلئے حکومت پاکستان آگے آگئی ، شاندار اعلان کردیادوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک) آئندہ فیفا ورلڈ کپ قطر میں ہونے جا رہا ہے، جس کی تیاری کے سلسلے میں کئی تعمیراتی و دیگر منصوبے جاری ہیں۔ ان منصوبوں پر پاکستانی ورکرز کی
Read more »
حکومت نے مجموعی ٹیکس اہداف میں 30 فیصد اضافہ کردیالاہور (ویب ڈیسک) حکومت نے مالی سال 21-2020ءکے لیے ایف بی آر کے ٹیکس ہدف میں 27 فیصد اور مجموعی ٹیکس اہداف میں 30 فیصد کا اضافہ کر دیا ہے۔ ایف بی آر کا ٹیکس
Read more »
وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ پیش کرنے کے بعد شہباز شریف بھی میدان میں آگئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے نتیجے میں
Read more »