وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ پیش کرنے کے بعد شہباز شریف بھی میدان میں آگئے

United States News News

وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ پیش کرنے کے بعد شہباز شریف بھی میدان میں آگئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ پیش کرنے کے بعد شہباز شریف بھی میدان میں آگئے Budget2020 BudgetPakistan ShahbazSharif

مہنگائی اور بیروزگاری میں مزید اضافہ ہوگا۔قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت نے اپنی نالائقی پہلے مسلم لیگ اور اب کورونا کے پیچھے چھپانے کی کوشش کی۔ مہنگائی، بیروزگاری اور کاروباری بدحالی نے تاریخی ریکارڈ قائم کر دئیے ہیں۔شہباز شریف نے کہا کہ موجودہ حکومت کے بجٹ سے ملک کی رہی سہی معاشی سانسیں بھی رک جائیں گی۔ یہ بجٹ نہیں بلکہ تباہی کا نسخہ ہے۔ میرے خدشات سچ ثابت ہوئے۔ افسوس حکومتی نااہلی کی سزا قوم اور ملک کو مل رہی ہے۔قائد حزب اختلاف نے کہا کہ بجٹ اعلانات سے ثابت ہوا کہ...

ملک کی معروف روحانی شخصیت اور آستانہ عالیہ چورہ شریف کے سجادہ نشین پیر سید کبیر علی شاہ گیلانی انتقال کر گئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ نے زیادہ ترقی اور کم مہنگائی کا فارمولا اپنایا جسے موجودہ حکومت نے الٹ کر دیا۔ بجٹ اعلانات سے ثابت ہوا کہ حکومت اصلاح احوال اور دانشمندی کی راہ اپنانے کو تیار نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹیکس ریونیو کا 1.7 ٹریلین ارب کا تاریخی خسارہ موجودہ حکومت کی کارکردگی ہے۔ 68 سال میں پہلی بار ملکی جی ڈی پی منفی میں ہو چکی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

میاں‌ شہباز شریف نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیامیاں‌ شہباز شریف نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیالاہور: (دنیا نیوز) اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے نتیجے میں مہنگائی اور بیروزگاری میں مزید اضافہ ہوگا۔
Read more »

وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس ،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کوئی نیاٹیکس نہ لگانے کا فیصلہوفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس ،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کوئی نیاٹیکس نہ لگانے کا فیصلہوفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس ،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کوئی نیاٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Budget2020 BudgetWithARY
Read more »

وفاقی وزیر حماد اظہر کی بجٹ تقریر کے اہم نکاتوفاقی وزیر حماد اظہر کی بجٹ تقریر کے اہم نکاتوفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار حماد اظہر نے قومی اسمبلی میں مالی سال 21-2020ء کا وفاقی بجٹ پیش کر دیا۔
Read more »

وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پارلیمنٹ میں پیش کرے گیوفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پارلیمنٹ میں پیش کرے گیوفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پارلیمنٹ میں پیش کرے گی، بجٹ کابینہ اجلاس میں منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، آئندہ مالی سال کے لیے اقتصادی ترقی کا ہدف 2.1 فی صد مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
Read more »

وفاقی حکومت آج قومی اسمبلی میں مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کرےگیوفاقی حکومت آج قومی اسمبلی میں مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کرےگیوفاقی حکومت آج قومی اسمبلی میں مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کرےگی Read News Budget2020 FedralCabnet pid_gov MoIB_Official
Read more »



Render Time: 2025-03-04 12:51:01