شاہ محمود حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیاب

United States News News

شاہ محمود حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیاب
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

شاہ محمود حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیاب ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق ملتان میں شاہ محمود قریشی کے حلقے کی گلی محلوں میں ٹائیگر فورس عوام کی مدد کے لیے تیار ہو گئی، شاہ محمود نے اس سلسلے میں 30 یونین کونسلز میں ٹائیگر فورس کے 6 ہزار ممبرز کو تربیت دی۔

شاہ محمود قریشی کی طرف سے ٹائیگر فورس کو گروپس میں تربیت دی گئی، انھوں نے ٹائیگر فورس سے کہیں ویڈیو لنک تو کہیں براہ راست خطاب کیا، فورس کے جوانوں کو یوٹیلیٹی اسٹورز، احساس مراکز، مارکیٹس، اسپتالوں، مساجد سمیت ہجوم والی ہر جگہ پر ڈیوٹی کی تربیت دی گئی۔ ٹائیگر فورس کو اس بات کی تربیت دی گئی کہ کرونا سے خود کیسے بچیں اور لوگوں کو کیسے بچائیں، شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ٹائیگر فورس اسمارٹ لاک ڈاؤن میں ضرورت مندوں کی مدد کریں گے۔وزیر خارجہ نے ٹائیگر فورس سے آن لائن خطاب میں قومی خدمت کو شعار بنانے کی ہدایت کی اور کہا وزیر اعظم کے وژن کے مطابق ٹائیگر فورس انسانیت کی خدمت میں لگ جائیں، آپ کا انتخاب انسانیت کی خدمت کے لیے ہے، میں آپ کے ساتھ ہوں۔

شاہ محمود نے کہا ٹائیگر فورس کی رہنمائی اور احتیاطی تدابیر کے ذریعے کرونا کو شکست دیں، مشکل کی گھڑی میں قوم کو ٹائیگر فورس کی مدد کی ضرورت ہے، زین قریشی نے بھی حلقے میں 5 ہزار ٹائیگر فورس کی تربیت کی، میرے اور زین قریشی کے حلقے میں 11 ہزار لوگوں کی خدمت پر مامور ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

احسن خان، اُشنا شاہ ڈرامہ’بندھے ایک ڈور سے‘ میں جلوے بکھیرنے کو تیاراحسن خان، اُشنا شاہ ڈرامہ’بندھے ایک ڈور سے‘ میں جلوے بکھیرنے کو تیارنئی نسل کے مقبول ہیرو احسن خان اور فلم اور ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ آشنا شاہ کی جوڑی جیو کے نئے ڈرامے ’بندھے ایک ڈور سے‘ میں دھوم مچانے آرہے ہیں، ڈرامے کے پرومو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے
Read more »

صوبے کے ہر ضلع میں کورونا بڑھ رہا ہے : مراد علی شاہصوبے کے ہر ضلع میں کورونا بڑھ رہا ہے : مراد علی شاہعوام سے اپیل ہے کہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں، اپنی جان اور دوسری کی جانوں کی حفاظت کریں، مراد علی شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

بجٹ میں ایسے سیکٹرز کو چنا ہے، جو روزگار پیدا کرتے ہیں، شاہ محمودقریشیبجٹ میں ایسے سیکٹرز کو چنا ہے، جو روزگار پیدا کرتے ہیں، شاہ محمودقریشیبجٹ میں ایسے سیکٹرز کو چنا ہے، جو روزگار پیدا کرتے ہیں، شاہ محمودقریشی SMQureshiPTI PTIofficial pid_gov
Read more »

سندھ میں کرونا کے مزید 2262 کیسز رپورٹ ہوگئے، مراد علی شاہسندھ میں کرونا کے مزید 2262 کیسز رپورٹ ہوگئے، مراد علی شاہسندھ میں کرونا کے مزید 2262 کیسز رپورٹ ہوگئے، مراد علی شاہ Sindh MediaCellPPP MuradAliShahPPP
Read more »

سندھ کے ہر ضلع میں کورونا بڑھ رہا ہے، مراد علی شاہسندھ کے ہر ضلع میں کورونا بڑھ رہا ہے، مراد علی شاہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے کے ہر ضلع میں کورونا بڑھ رہا ہے ، عوام سے اپیل ہے کہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل
Read more »

بجٹ میں ایسے سیکٹرز کو چنا ہے، جو روزگار پیدا کرتے ہیں، شاہ محمودقریشی -بجٹ میں ایسے سیکٹرز کو چنا ہے، جو روزگار پیدا کرتے ہیں، شاہ محمودقریشی -اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ بجٹ کی خاصیت یہ ہے حکومت نے کوئی نیاٹیکس نہیں لگایا، ہم نے ایسے سیکٹرز کو چنا ہے، جو روزگار پیدا کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی بجٹ کےحوالےسے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ 21 -2020 کابجٹ پیش کر دیا گیا ہے، …
Read more »



Render Time: 2025-03-04 08:51:20