عوام سے اپیل ہے کہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں، اپنی جان اور دوسری کی جانوں کی حفاظت کریں، مراد علی شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے کے ہر ضلع میں کورونا بڑھ رہا ہے ، عوام سے اپیل ہے کہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں، اپنی جان اور دوسری کی جانوں کی حفاظت کریں۔
انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 23 مریض انتقال کرگئے، انتقال کرنے والوں کی تعداد 816 ہوگئی ہے، اس وقت 26315 مریض زیر علاج ہیں، زیر علاج میں 24525 گھروں میں، 92 قرنطینہ مراکز میں اور1698 مختلف اسپتالوں میں ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ آج کراچی میں 1517 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، شرقی 530، جنوبی 412، سینٹرل180، غربی170، کورنگی 109اور ملیر میں 116 کیسز رپورٹ ہوئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کیا ایران میں کورونا وائرس دوبارہ سر اٹھا رہا ہے؟حالیہ دنوں میں ایران میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ کورونا کیسز میں حالیہ اضافے نے ان خدشات کو جنم دیا ہے کہ آیا ایران کو اس وبا کی دوسری بڑی لہر کا سامنا تو نہیں؟
Read more »
طویل عمر کا راز کیا ہے، خوراک، عبادت یا اعتدال؟کوسٹا ریکا میں نیکویا، اٹلی میں سارڈینیا، یونان میں اکاریا، جاپان میں اوکیناوا اور کیلیفورنیا میں لوما لنڈا جیسے علاقے دنیا کے مختلف کناروں پر واقع ہیں اور ان میں کوئی خاص بات دکھائی نہیں دیتی لیکن ان میں قدر مشترک بھی ہے۔
Read more »
پاکستان کو جواب دینے والی انڈین فوج، چین کے سامنے خاموش کیوں ہوتی ہے؟انڈیا کے سابق فوجی سربراہ بکرم سنگھ نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ انڈین فوج چین کے ساتھ سرحد پر چینی فوج کو بھرپور جواب دی سکتی ہے اور اس کے پاس ایسا کرنے کی صلاحیت ہے لیکن اس طرح کی کارروائی کا فیصلہ فوج نہیں بلکہ سیاسی قیادت کرتی ہے۔
Read more »
شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت، ان کی زندگی کو خطرے سے دوچار کرنا شرمناک ہے: مریملاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ دیکھو تم لوگوں نے شہبازشریف کے ساتھ کیا کردیا، ان کا کورونا پازیٹو ثابت کرتا ہے کہ ان کے تحفظات غلط نہ تھے۔
Read more »