کیا ایران کو کووِڈ 19 کی دوسری بڑی لہر کا سامنا ہے؟
وبا کے ابتدائی پھیلاؤ کے دوران 30 مارچ کو ایران میں ایک دن میں زیادہ سے زیادہ 3186 متاثرین سامنے آئے تھے۔اُس وقت ایران کے حکام کو اس تنقید کا سامنا تھا کہ وہ اپنے ملک میں مشہور مذہبی مقامات اور مساجد کو بند کرنے سے کیوں ہچکچا رہے ہیں۔ ایرانی حکام پر یہ تنقید بھی کی جا رہی تھی کہ وہ اپنے عوام اور مذہبی سیاحت پر آنے والے افراد کی نقل و حرکت کو زیادہ محدود کیوں نہیں کر رہے ہیں۔ایران میں مئی کے اختتام تک مساجد اور مذہبی مقامات عوام کے لیے دوبارہ کھول دیے گئے...
ایران کے شعبہ صحت سے منسلک وبائی امراض کے ماہر محمد مہدی نے اس کی وضاحت ان الفاظ میں کی ہے کہ ’کیسوں میں اضافے کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم نے ایسے مریضوں کی نشاندہی کرنے کا عمل شروع کیا ہے جن میں بیماری کی بظاہر کوئی علامات نہیں ہیں اور اگر ہیں تو بہت ہی کم۔‘ 29 مئی تک مثبت کیسوں کی شرح 11 فیصد سے کم تھی یعنی ہر سو ٹیسٹوں میں سے 11 ٹیسٹ مثبت ہو رہے تھے مگر چھ جون تک یہ شرح 14 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔گذشتہ ماہ ہر ایران میں ہر روز کورونا سے 30 سے 90 کے درمیان اموات ہو رہی تھیں۔
ایرانی نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’لوگ اس وبا کے بارے میں بالکل لاپرواہ ہو چکے ہیں۔ اگر عوام صحت کے ضابطوں کی پابندی میں ناکام رہے۔۔۔ تو ہمیں بدترین صورتحال کے لیے تیار رہنا چاہیے۔‘ایران کی 40 فیصد آبادی سماجی فاصلے کے اصول پر عمل پیرا ہے جبکہ وبا کے آغاز پر یہ تعداد 90 فیصد تھی۔حکام کے پاس کیا آپشنز ہیں؟
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: پنجاب میں سول اور عسکری قیادت کا اجلاس، تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کی سول اور عسکری قیادت کے اعلی سطحی اجلاس میں کورونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، لاہور شہر میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مینجمنٹ کی موثر پالیسی مرتب کی جائے گی، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کاکہناہے کہ باہمی تعاون اورعوام کی حمایت سے ہر چیلنج پر قابو پائیں گے، کور کمانڈر لاہور لیفٹینٹ جنرل ماجد احسان کاکہناہے کہ کورونا ایک قومی چیلنج ہے،سول حکومت مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔
Read more »
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے - Pakistan - Dawn News
Read more »
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے - Pakistan - Dawn News
Read more »
شہباز شریف بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئےلاہور(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ ہم نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن پاکستان کے صدر اور قائد حزب اختلاف
Read more »