اپوزیشن لیڈر شہباز شریف بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے - Pakistan - Dawn News

United States News News

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے مزید پڑھیں ShehbazSharif CoronaVirusPakistan CoronavirusPandemic DawnNews

عطااللہ تارڑکے مطابق اگر شہباز شریف کو کچھ ہوا تو عمران خان اور نیب ذمہ دار ہوں گے، —فائل فوٹو: ٹوئٹر

پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ شہباز شریف کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق مسلم لیگ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل عطااللہ تارڑ نے کی۔عطااللہ تارڑ نے کہا کہ شہباز شریف کو ان حالات میں نیب میں طلب کر کے انکی زندگی کو خطرے میں ڈالا گیا۔نوٹ: خبر میں مزید تفصیل شامل کی جارہی ہے

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

شہباز شریف کی مریم اورنگزیب اور انکی والدہ کا کورونا مثبت آنے پر تشویششہباز شریف کی مریم اورنگزیب اور انکی والدہ کا کورونا مثبت آنے پر تشویشمسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے طاہرہ اورنگزیب اور مریم اورنگزیب کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
Read more »

شہباز شریف کا آج نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ، کارکنوں کو پہنچنے کی ہدایتشہباز شریف کا آج نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ، کارکنوں کو پہنچنے کی ہدایتشہباز شریف کا آج نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ، کارکنوں کو پہنچنے کی ہدایت ARYNewsUrdu NAB ShehbazSharif
Read more »

نیب ٹیم نے شہبازشریف کے سامنے اہم ثبوت رکھ دیئے‌، سوا گھنٹے پوچھ گچھنیب ٹیم نے شہبازشریف کے سامنے اہم ثبوت رکھ دیئے‌، سوا گھنٹے پوچھ گچھلاہور : آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں نیب ٹیم نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے سامنے اہم ثبوت رکھ دیئے اور سوا گھنٹے تفتیش کی
Read more »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئےانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں جس کے باعث معیشت بھی بحران میں ہے تاہم اس صورتحال میں انٹر بینک مارکیٹ میں
Read more »



Render Time: 2025-03-04 18:29:00