کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے کے ہر ضلع میں کورونا بڑھ رہا ہے ، عوام سے اپیل ہے کہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل
صوبے بھر میں کورونا کی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10081 ٹیسٹ کئے گئے، 10081 کے نتیجے میں 2262 نئے کیسز ظاہر ہوئے، اب تک 287135 ٹیسٹ کئے گئے ہیں جس میں 51518 کیسز آئے۔
انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 23 مریض انتقال کرگئے، انتقال کرنے والوں کی تعداد 816 ہوگئی ہے، اس وقت 26315 مریض زیر علاج ہیں، زیر علاج میں 24525 گھروں میں، 92 قرنطینہ مراکز میں اور1698 مختلف ہسپتالوں میں ہیں۔مراد علی شاہ نے بتایا کہ 539 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، 69 مریضوں کو وینٹیلیٹرز پر منتقل کیا گیا ہے، آج 1274 مریض صحتیاب ہوگئے، صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 24387 ہوگئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ آج کراچی میں 1517 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، شرقی 530، جنوبی 412، سینٹرل180، غربی170، کورنگی 109اور ملیر میں 116 کیسز رپورٹ ہوئے۔ سندھ کے دیگر شہروں کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ لاڑکانہ میں 106، حیدرآباد میں 86 ، سکھر میں 55 اور گھوٹکی میں 52، خیرپور میں 30، میرپورخاص میں 28 اور شکارپور میں 23 کیسز ظاہر ہوئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
صوبے کے ہر ضلع میں کورونا بڑھ رہا ہے : مراد علی شاہعوام سے اپیل ہے کہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں، اپنی جان اور دوسری کی جانوں کی حفاظت کریں، مراد علی شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
سندھ کے ساتھ ناروا سلوک بجٹ میں بھی رکھا گیا ہے، ناصر شاہ
Read more »
ہر معاملے میں کیڑے نکالنا اپوزیشن کی عادت ہے، گورنر پنجابپنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ ہر معاملے میں کیڑے نکالنا اپوزیشن کی عادت بن چکی ہے۔
Read more »
کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی کرونا وائرس میں مبتلاکراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی کرونا وائرس میں مبتلا ARYNewsUrdu
Read more »
سندھ میں چائے خانوں اور ریستوران کھلنے کے اوقات کار میں اضافہ - ایکسپریس اردوریسٹورنٹ اور کیفے سے ہوم ڈیلیوری صبح 7 بجے سے رات 11 بجے تک کی جاسکے گی، نوٹی فکیشن جاری
Read more »
سندھ میں کرونا کے مزید 2262 کیسز رپورٹ ہوگئے، مراد علی شاہسندھ میں کرونا کے مزید 2262 کیسز رپورٹ ہوگئے، مراد علی شاہ Sindh MediaCellPPP MuradAliShahPPP
Read more »