حکیم شفائی‘ شاہ عباس صفوی کا پرسنل فزیشن تھا‘ اور با کمال شاعر! ایک روایت کے مطابق وہ صائب تبریزی کا استاد بھی تھا! اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ طبابت نے اس کے علم و فضل کو ماند کر ڈالا پڑھیئےمحمد اظہارالحق کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
بہت پہلے یہ گھر ایسا نہیں تھا
طب اور ادب کا چولی دامن کا ساتھ رہا۔ یہی روایت وسط ایشیا اور ایران و خراسان سے مسلم ہندوستان میں در آئی۔ حکیم مومن خان مومن اس روایت کی درخشاں مثال تھے۔ باپ دادا‘ شاہی اطبا میں شامل تھے۔ مومنؔ نے شاعری بھی کی اور طبابت بھی! اور اس میں کیا شک ہے کہ شاعری کے آگے طبابت ماند پڑ گئی! اپنے تخلص کا بھی خوب خوب استعمال کیا؎شفیق الرحمن بھی ڈاکٹر تھے۔ ایسے ڈاکٹر کہ ادب پر چھا گئے اور چھائے رہیں گے! حماقتیں‘ مزید حماقتیں‘ دجلہ! شگوفے! ایک سے ایک بڑھ کر! شیطان‘ روفی اور حکومت آپا جیسے لازوال کردار تخلیق...
ڈاکٹر ابرار احمد اسی روایت سے وابستہ ہیں! آنکھ‘ ناک اور گلے کے ماہر ڈاکٹر! ان کی ڈاکٹری سے شفا پانے والے مریضوں کو کیا معلوم کہ ڈاکٹر ابرار دل کے ڈاکٹر نہیں‘ مگر شاعری سے دلوں کا علاج کرتے ہیں! وہی بات کہ طبابت شاعری کو پیچھے چھوڑ گئی اور شاعری نے طبابت کو ماند کر ڈالا!
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
محمد حفیظ، شاہد آفریدی کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگوقومی کرکٹر محمد حفیظ نے کورونا وائرس کا شکار ہونے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جلد صحتیابی کے لیے دُعا کی ہے۔
Read more »
ایک ہلاکت ، ایک نویدہمیں نہیں پتا تھا کہ برطانیہ میں آج تک اُن لوگوں کو بڑی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے جو ساتویں صدی میں افریقہ سے غلاموں کو بھیڑ بکریوں ۔۔۔ تحریر: رضا علی عابدی لنک: DailyJang
Read more »
کووڈ 19 سے مریضوں میں ہونے والی ایک اور پیچیدگی کا انکشاف - Health - Dawn News
Read more »