ایک ہلاکت ، ایک نوید

United States News News

ایک ہلاکت ، ایک نوید
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

ہمیں نہیں پتا تھا کہ برطانیہ میں آج تک اُن لوگوں کو بڑی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے جو ساتویں صدی میں افریقہ سے غلاموں کو بھیڑ بکریوں ۔۔۔ تحریر: رضا علی عابدی لنک: DailyJang

ہمیں نہیں پتا تھا کہ برطانیہ میں آج تک اُن لوگوں کو بڑی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے جو ساتویں صدی میں افریقہ سے غلاموں کو بھیڑ بکریوں کو طرح جہاز بھر بھر کر لاتے تھے اور انہیں برطانیہ اورامریکہ کے بازاروں میں فروخت کرکے دولت کماتے تھے یا ان سے وہ کام لیتے تھے جو مویشیوں اور چوپایوں سے لیا جاتا تھا۔ سیاہ فام لاغر اور ناتواں غلاموں کو اپنے بوٹ تلے کچل کر رکھنے والوں کی یادگاروں کو کیسے اہتمام سے رکھا جاتا ہے، یہ بھید پچھلے دنوں اس وقت کھلا جب ایک مشتعل مجمع نے برطانیہ کے ساحلی شہر برسٹل میں بڑی...

پولیس کے ہاتھوں مرنے والے جارج فلائیڈ کو بے شمار لوگوں نے آنسوؤں اور آہوں کے درمیان اس کی ماں کے پہلو میں دفن کیا۔ اس کے ساتھ ہی کم سے کم ایک ریاست میں تو کوئی بات لگی لپٹی رکھے بغیر پُرزور مطالبہ ہورہا ہے کہ علاقے میں پولیس کے موجودہ ادارے کو سرے ہی سے ختم کر کے، نئی پولیس فورس قائم کی جائے جس میں ظالمانہ رویے کا شائبہ تک نہ ہو۔ لوگوں کا ایک ہی نعرہ ہے، سیاہ فاموں کی بھی کوئی حیثیت ہے۔ سفید فام بھی یہ نعرہ لگا رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ انصاف کے بھی کچھ تقاضے ہوتے ہیں، اب وقت بدل چکا...

اس بات پر میں خود کو کچھ سوچنے پر مجبور پاتا ہوں وہ یہ کہ دنیا ٹکڑیوں میں بٹی ہوئی نہیں، ایک ہے۔ خاص طور پر اس کورونا وائرس نے یہ حقیقت عیاں کر دی ہے کہ دنیا ایک اکائی ہے اور اس پورے کرہ ارض پر ایک ہی کیفیت طاری ہو سکتی ہے۔ ایک علاقے میں ہونے والی ناانصافی پر بہت سے علاقوں میں ذہنی انقلاب برپا ہو تو کوئی ایسی صورتحال پیدا ہونا قطعی ممکن ہے، جب کوئی ایسا واقعہ ہو جس کی پوری دنیا میں، تمام سر زمینوں پر، سارے ہی ساحلوں پر ایک ساتھ ایک تحریک اٹھے، جس میں یہی پُرجوش اور ہوشمند لڑکے لڑکیاں آگے آگے...

جارج فلائیڈ کی ہلاکت نے اس کی جھلک دکھا دی ہے، ذرا سوچئے ایک فرسودہ نظام کو سرے سے مٹا کر نیا نظام لانے کی بات ہو رہی ہے۔ ایک شخص کی موت نے ایک امکان کو زندگی عطا کی ہے، یہ امکان اپنا وقت لے گا لیکن حقیقت کے روپ میں ڈھل کر رہے گا، ہم نہ دیکھیں گے مگر دنیا تو دیکھے گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

راولپنڈی میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمیراولپنڈی میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمیراولپنڈی کے علاقے صدر میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے SamaaTV
Read more »

ارطغرل غازی کی ایک اور اداکارہ بورجو کیراتل نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیاارطغرل غازی کی ایک اور اداکارہ بورجو کیراتل نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیااستنبول (ویب ڈیسک) حلیمہ سلطان کے بعد ترک ڈراما سیریل ”ارطغرل غازی“ کی ایک اور اداکارہ بورجو کیراتل جنہوں نے ڈرامے میں گوکجی کا کردار اداکیا ہے نے
Read more »

کورنا بے قابو: ایک دن میں ریکارڈ 5 ہزار 834 کیسز، 101 افراد جاں بحقکورنا بے قابو: ایک دن میں ریکارڈ 5 ہزار 834 کیسز، 101 افراد جاں بحقکورنا بے قابو: ایک دن میں ریکارڈ 5 ہزار 834 کیسز، 101 افراد جاں بحق Pakistan CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
Read more »



Render Time: 2025-03-04 12:25:40