محمد حفیظ، شاہد آفریدی کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو

United States News News

محمد حفیظ، شاہد آفریدی کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

محمد حفیظ، شاہد آفریدی کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو تفصيلات جانئے: DailyJang

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر محمد حفیظ نے شاہد آفریدی کی صحتیابی کے لیے دُعائیہ پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ’ آپ ایک فائٹر ہیں اور ہمیں اِس بات کا یقین ہے کہ آپ بہت جلد اس وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوجائیں گے۔‘دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے شاہد آفریدی کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’انشاءاللّہ آپ بہت جلد ٹھیک ہوجائیں گے۔‘

فاسٹ بولر سہیل تنویر نے شاہد آفریدی کے ٹوئٹ کے جواب میں لکھا کہ ’لالا آپ بہت جلد صحتیاب ہوجائیں گے۔‘یاد رہے کہ شاہد آفریدی نے مداحوں کو اپنے کورونا ٹیسٹ کے نتائج سے آگاہ کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں لکھا تھا کہ جمعرات سے اُن کی طبیعت ناساز تھی جس کے بعد اُنہوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا جو کہ مثبت آیا۔شاہد آفریدی نے اپنے چاہنے والوں سے اُن کی جلد صحتیابی کے لیے دُعا کی اپیل بھی کی۔

واضح رہے کہ شاہد آفریدی لاک ڈاؤن کے آغاز سے فلاحی کاموں میں مصروف رہے، انہوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں عوام میں راشن اور دیگر سامان تقسیم کیا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مہوش حیات کی کورونا کی تشخیص کی خبروں پر وضاحت - Entertainment - Dawn News
Read more »

یورپ کے شعبہ صحت کے ماہرین کی کرونا وبا کی دوسری لہر کی وارننگیورپ کے شعبہ صحت کے ماہرین کی کرونا وبا کی دوسری لہر کی وارننگدنیا کے بہت سے ممالک نے کرونا وائرس کے پھیلا کو کم کرنے کے لیے کئی مہینوں سے عاید پابندیوں میں نرمی پیدا کرنا شروع کی ہے۔کیفے، سیاحتی مراکز اور متعدد شعبوں کی
Read more »

بجٹ کی منظوری کا مرحلہ اور چودھری شجاعت کی دوراندیشیبجٹ کی منظوری کا مرحلہ اور چودھری شجاعت کی دوراندیشیبجٹ کی منظوری کا مرحلہ اور چودھری شجاعت کی دوراندیشی بدھ کے روز اپوزیشن کے سرکردہ رہ نمائوں نے عمران حکومت کے نمائندوں کے ساتھ جس سرعت سے آئندہ بجٹ کی منظوری کا طریقہ کار طے کیا اس نے میرے رویے کو درست ثابت کردیا۔ javeednusrat
Read more »

ضابطہ کار کی پابندی نہ کرنیوالے تاجروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی.وزیراعظمضابطہ کار کی پابندی نہ کرنیوالے تاجروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی.وزیراعظمضابطہ کار کی پابندی نہ کرنیوالے تاجروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی.وزیراعظم ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Traders SOPs CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan TogetherWeCan CoronaVirusFight
Read more »



Render Time: 2025-03-04 12:52:43