علمِ نجوم کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ -
بزرگ یا باس کے ساتھ تعلقات میں بہتری کی راہ نکلے گی۔ آپ کے وقار کی بحالی نظر آتی ہے، لیکن آپ کا احساسِ زیاں اس قدر ہے کہ فائدے کو بھی نقصان کی نظر سے دیکھتے ہیں، جمعرات بہتر دن ہے، لیکن اتوار پھر مسائل سر اٹھا سکتے ہیں۔ خصوصاً والدین کی صحت اور قریبی اعزاء کے ساتھ تعلقات اہم ہوں گے، محتاط رہیں۔آپ کی صحت ڈسٹرب ہوسکتی ہے، گلے اور سانس کے مسائل ہوسکتے ہیں، خصوصاً ہفتے کے آخری دو دن، سوموار تا جمعہ سنیئرز کا تعاون رہے گا، اور مالی طور پر آپ کی جیب مستحکم رہے گی۔ صدقہ دیں اور محتاط رہیں۔بیرون...
ناجائز تعلقات کی خاطر جائز تعلقات کو داؤ پر نہ لگائیں، بدھ اور جمعرات کو معاملات خراب ہوسکتے ہیں، مالی نقصان بھی ہوسکتا ہے اور عزت بھی خراب ہوسکتی ہے، محتاط رہیں۔بدھ اور جمعرات کسی بڑوں سے نصیحت سن کے مزاج میں برہمی آسکتی ہے، آپ کے کچھ نادرست فیصلے آپ کو پریشان کرسکتے ہیں، جذباتی ہونے سے گریز کریں تو بہتر ہوگا، اتوار کا سورج گرہن آپ کے لیے ٹھیک نہیں ہوگا محتاط رہیں۔یہ ہفتہ بہت اچھا رہے گا، سوموار اور منگل بچوں کی صحت کا خیال رکھیں، بدھ اور جمعرات مالی فائدے مل سکتے ہیں۔ ہفتہ اور اتوار...
آپ کا کوئی پرانا سنیئر درمیان میں آکے آپ کے وقار میں اضافے کا سبب بنے گا۔ ازدواجی حوالے سے کچھ الجھنیں نظر آتی ہیں۔ہفتے کی ابتدا اور آخری دو دن مالی حوالے سے کافی معاون اور مددگار ہوسکتے ہیں، بیرون ملک یا اندرونِ ملک لمبے سفر کے اسباب پیدا ہوسکتے ہیں۔سیارہ مشتری،23 نومبر تا 22 دسمبر یہ ہفتہ آپ کے ازدواجی تعلقات میں کچھ غلط فہمیاں اور ناچاقیاں ظاہر کررہا ہے۔ مکان کے حوالے سے کچھ مسائل ہوسکتے ہیں۔ کرائے داروں کو مالک مکان پریشان کرسکتے ہیں۔ اتوار مالی فائدہ تو اچانک ہوسکتا ہے لیکن کسی بزرگ کی اچانک صحت خراب ہوسکتی ہے۔آپ کے لیے یہ ہفتہ بچوں اور محبوب شخصیت کے حوالے سے اہم نظر آتا ہے۔
آپ کی آمدن میں اضافے کا امکان ہے۔ آپ کی شخصیت میں زیادہ سنجیدگی اور دوراندیشی ابھرے گی۔ کسی قسم کا معاہد نہ کریں، خصوصاً ہفتہ اور اتوار کے دن۔لیکن ازدواجی اور شراکتی امور میں غلط فہمیاں اور دھوکادہی کا اندیشہ نظر آتا ہے۔ بچوں کے حوالے سے کوئی پریشانی ہوسکتی خصوصاً ان کی صحت کے حوالے سے۔بیرون ملک کسی سے مالی لین دین ہونے کا امکان ہے۔ سوموار، جمعرات اور اتوار اہم دن ہیں۔ مالی فائدہ ہوسکتا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریلجوں جوں وقت گزرتا رہے گا۔ حالات میں ان شاءاللہ بہتری آتی جائے گی۔ بالکل بھی فکر مند نہ ہوں۔ جب کوئی کام ہونا ہوتا ہے
Read more »
لاہور میں پولیس کا ہفتہ اور اتوار کو لاک ڈائون برقرار رکھنے کا اعلانلاہور( خبر نگار) سی سی پی او ذوالفقار حمید کا کہنا تھا کہ حکومتی ہدایات کی روشنی میں ہفتے اور اتوار کو لاک داﺅن برقرار رہے گا،اس دوران شہر کی تمام مارکیٹس اور
Read more »
چھینکنے کا انداز بتاتا ہے آپ کی شخصیت، دلچسپ معلوماتی رپورٹبرطانوی ماہر نے چھینکنے کے مختلف انداز اور شخصیت کے بارے میں دلچسپ رپورٹ جاری کردی۔ برطانوی ماہر روبن کیر موڈ نے اپنی رپورٹ میں کسی بھی انسان کے چھینکنے
Read more »
یہ بجٹ نہیں تباہی کا نسخہ ہے، شہباز شریفقائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے نتیجے میں مہنگائی اور بیروزگاری میں مزید اضافہ ہوگا Budget2020 SamaaTV
Read more »
سپریم کورٹ کا ریلوے ملازمین کے چھانٹیوں کا حکم - ایکسپریس اردوعدالت نے ایک ماہ میں ریلوے سے متعلق آپریشن اور ملازمین کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی
Read more »
حکومت کا کورونا سے جاں بحق طبی عملے کیلئے 1 کروڑ تک مالی پیکج کا اعلان
Read more »