امریکا میں کورونا کی دوسری لہر کا امکان نہیں، ماہرین

United States News News

امریکا میں کورونا کی دوسری لہر کا امکان نہیں، ماہرین
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

امریکا میں کورونا کی دوسری لہر کا امکان نہیں، ماہرین تفصيلات جانئے: DailyJang

وبائی امراض کے امریکی ماہر ڈاکٹر انتھونی فائوچی نے کہا ہے کہ امریکا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر آنے کا امکان بہت کم ہے۔

امریکا کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی اینڈ انفکیشیس ڈیزیز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر انتھونی فائوچی نے یہ بات سی این این کو دیے گئے انٹرویو میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر کورونا مریضوں کی اسپتال میں داخل ہونے کی شرح میں اضافہ ہوا تو اس پر ضرور توجہ دینی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا سے نمٹنے کی درست حکمت عملی اختیار کر کے کورونا کی دوسری لہر کا امکان یکسر ختم کیا جاسکتا ہے۔

ڈاکٹر انتھونی فائوچی کورونا کے معاملے پر امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیم کے سربراہ تھے مگر اپریل میں وائٹ ہائوس نے انہیں ان ذمہ داریوں سے علیحدہ کردیا تھا ۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان کی خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیںپاکستان کی خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیںپاکستان کی خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیں تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

کورونا کا شبہ، بھارت میں مسلمان کی لاش کچرا وین میں ڈال دی گئیکورونا کا شبہ، بھارت میں مسلمان کی لاش کچرا وین میں ڈال دی گئینئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں کورونا کا شبہ میں مسلمان کی لاش کو کچرا وین میں ڈال دیا گیا۔بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک مسلمان کی لاش کو
Read more »

چین کی کورونا میں مبتلا شہباز شریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکشچین کی کورونا میں مبتلا شہباز شریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکشلاہور:چین نےکورونامیں مبتلا اپوزیشن لیڈ شہبازشریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکش کردی،شہبازشریف نے چین کی حکومت، کا شکریہ اداکرتے ہوئےنیک تمناؤں کاپیغام دیا۔
Read more »

لیگی صدر شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی میں بھی کورونا کی تصدیقلیگی صدر شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی میں بھی کورونا کی تصدیقلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف کی دوسری اہلیہ تہمینہ درانی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔
Read more »

ظفر مرزا کی کورونا کے علاج کیلئے استعمال ہونیوالی ادویات کی دستیابی کی یقین دہانیظفر مرزا کی کورونا کے علاج کیلئے استعمال ہونیوالی ادویات کی دستیابی کی یقین دہانیاسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج معالجے کیلئے استعمال ہونے والی ادویات کی دستیابی کا یقین دلایا ہے۔
Read more »

شاہ محمود حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیابشاہ محمود حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیابکرونا ریلیف ٹائیگر فورس کو یونین کونسل سطح پر متحرک کرنے کے فیصلے کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیاب ہو گئے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 09:17:21