کورونا کا شبہ، بھارت میں مسلمان کی لاش کچرا وین میں ڈال دی گئی

United States News News

کورونا کا شبہ، بھارت میں مسلمان کی لاش کچرا وین میں ڈال دی گئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں کورونا کا شبہ میں مسلمان کی لاش کو کچرا وین میں ڈال دیا گیا۔بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک مسلمان کی لاش کو

کورونا متاثرہ ہونے کے شبہے میں بلدیہ کی کچرا وین میں ڈالنے کی وڈیو وائرل ہونے کے بعد حکام نے تین پولیس اہلکاروں سمیت سات ملازمین کو معطل کر دیا، اس 20 سیکنڈ کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ضلع بلرام پور میں 45 سالہ محمد انور کی لاش کو بلدیہ کے تین ملازم کچرا وین میں ڈال رہے ہیں جبکہ تین پولیس اہلکار بھی وہاں موجود ہیں۔

ایس پی بلرام پور کے مطابق متوفی بلدیہ کے دفتر کسی کام سے آیا مگر حالت بگڑنے پر بیرونی گیٹ پر ہی دم توڑ گیا ،موت کی وجہ معلوم نہ ہو سکی،اس وقت بلدیہ کی ایمبولینس موجود تھی مگر کورونا کے شبے کی وجہ سے لاش کو اس میں رکھنے سے انکار کر دیا گیا۔راہگیروں نے لاش کو کچرا وین میں ڈالنے کی وڈیو بنا لی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

شاہ محمود حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیابشاہ محمود حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیابکرونا ریلیف ٹائیگر فورس کو یونین کونسل سطح پر متحرک کرنے کے فیصلے کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیاب ہو گئے۔
Read more »

پاکستان کی خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیںپاکستان کی خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیںپاکستان کی خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیں تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

بھارت؛ کورونا کا شبہ میں مسلمان کی لاش کو کچرا وین میں ڈال دیا گیا - ایکسپریس اردوبھارت؛ کورونا کا شبہ میں مسلمان کی لاش کو کچرا وین میں ڈال دیا گیا - ایکسپریس اردووڈیو وائرل ہونے کے بعد حکام نے تین پولیس اہلکاروں سمیت سات ملازمین کو معطل کر دیا۔
Read more »

دو سال میں تبدیلی تباہی کی شکل میں آئی، مرتضیٰ وہابدو سال میں تبدیلی تباہی کی شکل میں آئی، مرتضیٰ وہابترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ کورونا وائرس کے حوالے سے موجودہ بجٹ میں کچھ نہیں رکھا گیا، صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو بعد میں ذمہ دار ٹہرائیں گے، جبکہ یہ صرف لاک ڈاؤن کرنے نہ کرنے کے فیصلے کریں گے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 07:19:35