تحریک انصاف کی حکومت نے ہرشکل میں عوام کو مایوس کیا، مرتضیٰ وہاب تفصیلات جانئے: DailyJang
حکومت سندھ کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت تبدیلی کے نام پر آئی تھی دو سال میں تبدیلی تباہی کی شکل میں آئی، جبکہ تحریک انصاف کی حکومت نے ہرشکل میں عوام کو مایوس کیا۔
اس موقع پر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وفاقی حکومت کے یوٹرن سے عوام کی مایوسی بڑھتی جارہی ہے، کورونا کیس تو فروری میں آیا، آٹھ ماہ مالی سال کے گزر چکے تھے، ٹیکس ہدف حاصل نہیں کرسکے تھے۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ 234 ارب سندھ کو این ایف سی سے کم دیئے گئے، صوبوں کو اسّی فیصد وفاق سے ملتے ہیں، صوبے کی ترقی کیسے ہوگی، تنخواہوں کی ادائیگی کیسے ہوگی۔
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ اسلام آباد گئے تو وہاں پتا چلا کہ کورونا ٹیسٹ کے لیے ہفتہ انتظار کرنا پڑتا ہے، وفاقی حکومت صحت کے شعبےمیں صوبوں کی مدد کرتی نظر نہیں آتی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا، اسلام آباد کے دو سیکٹر سیل کرنے کے احکاماتاسلام آباد کے سیکٹر جی نائن میں کورونا کے تقریباً 200 کیسز سامنے آنے کے بعد جی نائن ٹو اور جی تھری کو سیل کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے
Read more »
سعودی عرب: موسم گرما کے پیش نظر کھلے میں کام کرنے والے افراد کے لیے ریلیفسعودی وزارت افرادی قوت نے کہا ہے کہ 15 جون سے کوئی بھی نجی ادارہ اپنے کارکنان سے کھلے مقامات پر دھوپ میں ڈیوٹی نہیں لے سکتا۔
Read more »
وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ پیش کرنے کے بعد شہباز شریف بھی میدان میں آگئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے نتیجے میں
Read more »
کورونا کے بعد معیشت کے آغاز کیلئے بجٹ میں کچھ نہیں، تاجر رہنما - Pakistan - Dawn News
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس کے ایک دن میں ریکارڈ 6 ہزار 397 کیسز رپورٹConfirmed coronavirus cases in Pakistan soar to 125,933 Read More : Newsonepk CoronavirusPandemic PakistanFightsCorona CoronavirusInPakistan Covid_19 CoronaVirusUpdate Coronavirus TogetherWeCan
Read more »