Confirmed coronavirus cases in Pakistan soar to 125,933 Read More : Newsonepk CoronavirusPandemic PakistanFightsCorona CoronavirusInPakistan Covid_19 CoronaVirusUpdate Coronavirus TogetherWeCan
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 107 افراد جان کی بازی ہارے ہیں جس کے بعد اموات کا مجموعہ 2 ہزار 463 ہو گیا ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ 40 ہزار 247 مریض صحتیاب ہو گئے۔ پنجاب میں کورونا کے سب سے زیادہ مریض ہیں جہاں اب تک 47 ہزار 382 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ سندھ میں 46 ہزار 828، خیبرپختونخوا میں 15 ہزار 787، بلوچستان میں 7 ہزار 673، اسلام آباد میں 6 ہزار 699، آزادکشمیر میں 534 اور گلگت بلتستان میں 1,030 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
کورونا وائرس کے باعث سب سے زیادہ اموات بھی پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 890 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ سندھ میں 776، خیبر پختونخوا میں 632، اسلام آباد میں 65، گلگت بلتستان میں 15، بلوچستان میں 75 اور آزاد کشمیر میں 10 افراد کورونا وائرس سے جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 28 ہزار 344 ٹیسٹ کیے گئے جب کہ مجموعی طور پر 8 لاکھ 9 ہزار 169 ٹیسٹ لیے جا چکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں کورونا کے ہر 100مریضوں میں سے کتنے جاں بحق ہورہے ہیں؟ اعدادوشمار جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اورایک روز میں ب تک کے سب سے زیادہ پانچ ہزار 385 افراد میں وائرس کی
Read more »
2 ہزار سالہ تاریخ میں کسی حکیم نے سینے کے انفیکشن کیلئے سنا مکی تجویز نہیں ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سنا مکی کو کورونا کے علاج کے طور پر پیش کیا جارہا ہے لیکن حکماء کا کہنا ہے کہ 2 ہزار سالہ تاریخ میں سنا مکی کو
Read more »
کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن: پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے مرکز میں لاک ڈاؤن کا اعلان، خیبرپختونخوا میں متاثرین 15 ہزار سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں اب تک 72 لاکھ سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں حکام نے ایک ہفتے کے لیے لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔
Read more »
لاک ڈاون،پابندیاں، پاکستان میں کتنے لوگوں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے؟ اعدادوشمار جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق ملک بھرمیں کوروناوائرس کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈاون اور پابندیوں کی وجہ سے 14لاکھ سے ایک
Read more »
پاکستان میں اب تک 200 سے زائد کورونا کے مریضوں کا پلازمہ تھراپی سے علاجپاکستان میں اب تک 200 سے زائد کورونا کے مریضوں کا پلازمہ تھراپی سے علاج Pakistan CoronaPatients CoronaVirusPakistan Plasma Treatment COVID19Pakistan ndmapk zfrmrza pid_gov ImranKhanPTI Dr_YasminRashid AzraPechuho
Read more »
آئندہ چند روز کے دوران پاکستان میں اموات بڑھ سکتی ہیں، وزیراعظم | Abb Takk News
Read more »