پاکستان میں کورونا کے ہر 100مریضوں میں سے کتنے جاں بحق ہورہے ہیں؟ اعدادوشمار جاری

United States News News

پاکستان میں کورونا کے ہر 100مریضوں میں سے کتنے جاں بحق ہورہے ہیں؟ اعدادوشمار جاری
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اورایک روز میں ب تک کے سب سے زیادہ پانچ ہزار 385 افراد میں وائرس کی

ملک میں وائرس سے متاثرہ مصدقہ کیسز میں شرح اموات بھی بڑھ رہی ہے۔ حکومتی اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں میں شرح اموات دوفیصد ہے یعنی کورونا کے ہر 100مریضوں میں سے دو افراد جاں بحق ہورہے ہیں دوسری جانب ملک میں متاثرین میں صحت یابی کا تناسب فی الحال 31.

9 فیصد ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 178 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ اسی دورانیے میں مزید پانچ اموات بھی ریکارڈ کی گئی ہیں۔سرکاری اعدادوشمار کے مطابق اس وقت اسلام آباد میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی مجموعی تعداد 5963 ہو چکی ہے جبکہ اموات کی کُل تعداد 57 ہو گئی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان میں کورونا سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 105 امواتپاکستان میں کورونا سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 105 امواتپاکستان میں کورونا سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 105 اموات Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
Read more »

کورونا وائرس،پاکستان میں ایک روز میں سب سے زیادہ اموات، ریکارڈ ٹوٹ گیاکورونا وائرس،پاکستان میں ایک روز میں سب سے زیادہ اموات، ریکارڈ ٹوٹ گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا وائرس نے وار تیز کر دیئے ہیں اور ایک ہی روز میں سب سے زیادہ 105 اموات ہوئی ہیں جس کے باعث گزشتہ تمام ریکارڈ
Read more »

پاکستان میں جولائی کے آخر میں کرونا کیسز عروج پر ہوں گے، وزیراعظمپاکستان میں جولائی کے آخر میں کرونا کیسز عروج پر ہوں گے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جولائی کے آخر اور اگست میں کرونا کے کیسز عروج پر ہوں گے، ہم سب احتیاط کریں تو پاکستان تباہی سے بچ جائے گا
Read more »

ملتان :نشترہسپتال میں کورونا کے مزید5 کیسز سامنے آگئےملتان :نشترہسپتال میں کورونا کے مزید5 کیسز سامنے آگئےملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)نشترہسپتال میں کورونا کے مزید5 کیسز سامنے آگئے،نشترآئسولیشن وارڈز میں کورونا کے مریضوں کی تعداد44 ہوگئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق
Read more »

ناروے کے سائنسدان کا کورونا وائرس کے لیب میں بنائے جانے کا دعویٰناروے کے سائنسدان کا کورونا وائرس کے لیب میں بنائے جانے کا دعویٰناروے کے سائنسدان کا کورونا وائرس کے لیب میں بنائے جانے کا دعویٰ Norway Scientists CoronaVirus Manufactured COVID19 Laboratory China LabMade Claimed
Read more »



Render Time: 2025-03-04 16:57:39