ملتان :نشترہسپتال میں کورونا کے مزید5 کیسز سامنے آگئے

United States News News

ملتان :نشترہسپتال میں کورونا کے مزید5 کیسز سامنے آگئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)نشترہسپتال میں کورونا کے مزید5 کیسز سامنے آگئے،نشترآئسولیشن وارڈز میں کورونا کے مریضوں کی تعداد44 ہوگئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق

ملتاننشترہسپتال میں کورونا کے مزید5 کیسز سامنے آگئے،نشترآئسولیشن وارڈز میں کورونا کے مریضوں کی تعداد44 ہوگئی ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے وار جاری ہے،ملتان میں کورونا مزید 5 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو گئی ،جنہیں نشترہسپتال آئسولیشن وارڈز میں داخل کرادیا تھا،نشترآئسولیشن وارڈز میں کورونا کے مریضوں کی تعداد44 ہوگئی ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق کورونا کے 8 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے انتظامیہ کے مطابق ابتک نشترہسپتال میں کورونا کے 78 مریض دم توڑ چکے ہیں ۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ہم حالتِ جنگ سے کورونا کے مقابلے کے بارے میں کیا سیکھ سکتے ہیں؟ہم حالتِ جنگ سے کورونا کے مقابلے کے بارے میں کیا سیکھ سکتے ہیں؟دوسری عالمی جنگ اور کورونا وائرس کی وبا کی تباہی اور بحالی میں بالخصوص یورپ میں خاصی مماثلتیں دیکھنے میں آئی ہیں۔ دوسری عالمی جنگ کی کمپنیاں اس وقت سینٹائزر اور وینٹیلیٹرز بنانے میں مصروف ہیں۔ بس فرق یہ ہے کہ جنگ میں ایک دوسرے کو مارنے جبکہ اس وبا میں دنیا ایک دوسرے کو بچانے کے لیے متحد دکھائی دیتی ہے۔
Read more »

ناروے کے سائنسدان کا کورونا وائرس کے لیب میں بنائے جانے کا دعویٰناروے کے سائنسدان کا کورونا وائرس کے لیب میں بنائے جانے کا دعویٰناروے کے سائنسدان کا کورونا وائرس کے لیب میں بنائے جانے کا دعویٰ Norway Scientists CoronaVirus Manufactured COVID19 Laboratory China LabMade Claimed
Read more »

جدہ میں کرونا کے مریضوں کے لیے فیلڈ اسپتال کے ٹرائل آپریشن کا آغازجدہ میں کرونا کے مریضوں کے لیے فیلڈ اسپتال کے ٹرائل آپریشن کا آغازسعودی عرب کے شہرجدہ میں ایوان صنعت وتجارت کے نمائش مرکز میں محکمہ صحت اور دیگر اداروں کے تعاون سے کرونا کے مریضوں کے لیے ایک فیلڈ اسپتال قائم کیا گیا ہے۔ گذشتہ
Read more »

دفتر خارجہ میں ایک ہفتے کے دوران 5 کورونا کیسز کی تصدیق - ایکسپریس اردودفتر خارجہ میں ایک ہفتے کے دوران 5 کورونا کیسز کی تصدیق - ایکسپریس اردودفتر خارجہ میں کم از کم افرادی قوت پر کام کرنے کی ہدایات جاری
Read more »



Render Time: 2025-03-04 20:25:39