کورونا وائرس،پاکستان میں ایک روز میں سب سے زیادہ اموات، ریکارڈ ٹوٹ گیا

United States News News

کورونا وائرس،پاکستان میں ایک روز میں سب سے زیادہ اموات، ریکارڈ ٹوٹ گیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا وائرس نے وار تیز کر دیئے ہیں اور ایک ہی روز میں سب سے زیادہ 105 اموات ہوئی ہیں جس کے باعث گزشتہ تمام ریکارڈ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ روز 24 ہزار 620 ٹیسٹ کیے گئے، اس طرح ملک میں کورونا کے مجموعی طور پر 7 لاکھ 30 ہزار 453 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4 ہزار 646 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 8 ہزار 317 ہو گئی ہے جب کہ 35 ہزار 18 مریض صحت یاب ہو گئے ہیں۔ملک میں سب سے زیادہ کورونا کیسز پنجاب میں ہیں، جہاں اب تک 40 ہزار 819 افراد میں کوویڈ 19 کی تصدیق ہوچکی ہے۔ اس کے علاوہ سندھ میں 39...

ریکارڈ مریضوں کے ساتھ جانی نقصان میں بھی پنجاب کا پہلا نمبر ہے جہاں اب تک 773 افراد اس وائرس کی زد میں آکر جاں بحق ہوچکے ہیں۔ اس کے علاوہ سندھ میں 679، خیبرپختونخوا میں 587 ، بلوچستان میں 58 اسلام ا?باد میں 52، گلگت بلتستان میں 14 اور ا?زاد کشمیر میں 9 افراد کورونا وائرس سے جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ ملک بھر میں 322 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان میں کورونا سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 105 امواتپاکستان میں کورونا سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 105 امواتپاکستان میں کورونا سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 105 اموات Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
Read more »

ملک میں کورونا سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 105 افراد جاں بحق | Abb Takk Newsملک میں کورونا سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 105 افراد جاں بحق | Abb Takk News
Read more »

کورونا وبا: پنجاب میں ایک روز میں 58 اموات، ملک میں متاثرین ایک لاکھ 8 ہزار سے زائد - Pakistan - Dawn News
Read more »

کورونا سے ایک دن میں ریکارڈ 4 ہزار960 افراد متاثر، 67 مریض جاں‌ بحق ہو گئےکورونا سے ایک دن میں ریکارڈ 4 ہزار960 افراد متاثر، 67 مریض جاں‌ بحق ہو گئے
Read more »

دفتر خارجہ میں ایک ہفتے کے دوران 5 کورونا کیسز کی تصدیق - ایکسپریس اردودفتر خارجہ میں ایک ہفتے کے دوران 5 کورونا کیسز کی تصدیق - ایکسپریس اردودفتر خارجہ میں کم از کم افرادی قوت پر کام کرنے کی ہدایات جاری
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں مصدقہ متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں مصدقہ متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی - BBC Urduدنیا میں اس وقت 69 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ چار لاکھ سے زیادہ اموات بھی ہو چکی ہیں۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ چکی ہے جبکہ اموات کی تعداد 2018 ہو گئی ہے۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں گذشتہ روز ریکارڈ 445 نئے مریض سامنے آئے جبکہ صوبہ پنجاب میں مزید 24 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 18:11:18