پنجاب، اسلام آباد، گلگت اور آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آگئے، صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 35 ہزار سے بڑھ گئی مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan COVID19 Coronavirus Cases
ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال خطرناک حد تک پہنچی ہوئی دکھائی دے رہی ہے—فائل فوٹو: انادولو ایجنسی
تاہم اس پورے عرصے کے دوران کورونا کیسز کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوا اور 3 ماہ سے زائد کے وقت میں یہ کیسز ایک لاکھ سے تجاوز کرگئے جبکہ اموات بھی 2 ہزار سے بڑھ گئیں جو تشویشناک صورتحال کو ظاہر کرتی ہیں۔ اس کے بعد جون کے مہینے میں بھی کافی تیزی دیکھنے میں آئی اور ابتدائی 8 روز میں 35 ہزار سے زائد کیسز اور 600 سے زیادہ اموات کا اضافہ ہوا۔
اعداد و شمار کے مطابق گلت بلتستان میں سامنے آنے والے ان نئے کیسز کے بعد مجموعی تعداد 932 سے بڑھ کر 952 تک پہنچ گئی۔ادھر آزاد کشمیر میں بھی کورونا کے نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی جبکہ ایک فرد جان کی بازی ہار گیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں کورونا سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 105 امواتپاکستان میں کورونا سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 105 اموات Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
Read more »
وبا کے دنوں میں بھی دنیا بھر میں احتجاج کی صورتحال ہے : فخر عالموبا کے دنوں میں بھی دنیا بھر میں احتجاج کی صورتحال ہے : فخر عالم تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
کورونا سے ایک دن میں ریکارڈ 4 ہزار960 افراد متاثر، 67 مریض جاں بحق ہو گئے
Read more »
دفتر خارجہ میں ایک ہفتے کے دوران 5 کورونا کیسز کی تصدیق - ایکسپریس اردودفتر خارجہ میں کم از کم افرادی قوت پر کام کرنے کی ہدایات جاری
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں مصدقہ متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی - BBC Urduدنیا میں اس وقت 69 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ چار لاکھ سے زیادہ اموات بھی ہو چکی ہیں۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ چکی ہے جبکہ اموات کی تعداد 2018 ہو گئی ہے۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں گذشتہ روز ریکارڈ 445 نئے مریض سامنے آئے جبکہ صوبہ پنجاب میں مزید 24 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
Read more »
نیشنل بینک کی ایک ہی برانچ میں کورونا کے31 کیسز سامنے آگئے - ایکسپریس اردووائرس سے بچاؤ کے لیے اسپرے اور دیگر اہم حفاظتی اقدامات کئے جاچکے ہیں، ترجمان این بی سی
Read more »