نیشنل بینک کی ایک ہی برانچ میں کورونا کے31 کیسز سامنے آگئے - ایکسپریس اردو

United States News News

نیشنل بینک کی ایک ہی برانچ میں کورونا کے31 کیسز سامنے آگئے - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

نیشنل بینک کی ایک ہی برانچ میں کورونا کے31 کیسز سامنے آگئے -

نیشنل بینک کی ایک برانچ کے 31 ملازمین کی کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آگئی ہے۔

نیشنل بینک کی آئی آئی چندریگر روڈ کی مین برانچ کے مینیجر سمیت افسران کا بھی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔بینک کی مین برانچ کو رپورٹ آنے کے بعد فوری طور پر بند کردیا گیا تھا۔ ترجمان نیشنل بینک کے مطابق کورونا سے بچاو کے لیے اسپرے اور دیگر اہم حفاظتی اقدامات کئے جاچکے ہیں اور چراثیموں سے پاک کرنے کے بعد ہی مین برانچ کو کھولا جائے گا۔ نیشنل بینک آئی آئی چندریگر روڈ پرانچ پیر سے فعال ہوجائے گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بینک قرضہ کیس ،نواز شریف کے کزنزکو عدالت میں پیش ہونے کی آخری مہلتبینک قرضہ کیس ،نواز شریف کے کزنزکو عدالت میں پیش ہونے کی آخری مہلتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بینکنگ کورٹ لاہورنے کشمیر اور اتفاق ملز کیخلاف بینک قرضہ کیس میں نواز شریف کے کزنزکو پیش ہونے کی آخری مہلت دیدی۔تفصیلات کے مطابق
Read more »

کراچی: نیشنل بينک ميں 30سے زيادہ ملازمین کے کرونا ٹيسٹ مثبتکراچی: نیشنل بينک ميں 30سے زيادہ ملازمین کے کرونا ٹيسٹ مثبتترجمان نیشنل بینک کے مطابق نیشنل بینک کی مین برانچ آئی آئی چندریگر روڈ کے 30 سے زائد افسران میں کرونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے SamaaTV
Read more »

پنٹاگون نے واشنگٹن میں تعینات نیشنل گارڈ کو غیر مسلح کر دیاپنٹاگون نے واشنگٹن میں تعینات نیشنل گارڈ کو غیر مسلح کر دیاپنٹاگون نے واشنگٹن میں تعینات نیشنل گارڈ کو غیر مسلح کر دیا Pentagon NationalGaurd Washington Disarm MarkEsper DonaldTrump GeorgeFloydProtests StateDept realDonaldTrump EsperDoD
Read more »

دھوکے باز عناصر سرگرم، اسٹیٹ بینک نے عوام کو خبردار کردیا -دھوکے باز عناصر سرگرم، اسٹیٹ بینک نے عوام کو خبردار کردیا -کراچی: اسٹیٹ بینک نے صارفین کو نو سربازوں سے خبردار کرتے ہوئے عوام کو اکاؤنٹس اور ذاتی معلومات کسی سے شیئر نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ اسٹیٹ بینک نے سادہ لوح عوام کو بے وقوف بنا کر لوٹنے والے چال باز گروہ کی سرگرمیوں سے آگاہ کر دیا، مرکزی بینک نے عوام سے کہا …
Read more »



Render Time: 2025-03-05 00:28:47