پاکستان کی خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیں

United States News News

پاکستان کی خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیں
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان کی خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیں تفصیلات جانئے: DailyJang

عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان کے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیں ہیں۔

گیلپ پاکستان کا کورونا وائرس پر تازہ ترین سروے سے پتہ چلتا ہے کہ مئی2020 میں 12فیصد پاکستانیوں کو بخار کی شکایت ہوئی جبکہ4 فیصد پاکستانیوں کوخشک کھانسی، ایک فیصد کو سانس لینے میں دشواری محسوس ہوئی۔ گیلپ سروے کے مطابق مئی میں 78 فیصد پاکستانیوں کو کورونا کی کوئی بھی تکلیف محسوس نہیں ہوئی، 19 فیصد خواتین، 6 فیصد مردوں کو بخار اور کورونا کی دیگر علامات ہوئیں۔

گیلپ سروے کے مطابق خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا وائرس کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیں، دیہات میں 14 اور شہروں میں 7 فیصد لوگوں کو بخار ہوا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

دنیا کی بہترین جامعات میں پاکستان کی 7 یونیورسٹیاں شامل، فہرست جاریدنیا کی بہترین جامعات میں پاکستان کی 7 یونیورسٹیاں شامل، فہرست جاریدنیا کی بہترین جامعات میں پاکستان کی 7 یونیورسٹیاں شامل، فہرست جاری مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-لاہور میں لاک ڈاؤن کی افواہوں کی وضاحتRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-لاہور میں لاک ڈاؤن کی افواہوں کی وضاحت
Read more »

شاہ محمود حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیابشاہ محمود حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیابکرونا ریلیف ٹائیگر فورس کو یونین کونسل سطح پر متحرک کرنے کے فیصلے کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیاب ہو گئے۔
Read more »

چین میں خواتین کی تعداد میں کمی، عورتوں کو ایک سے زائد مردوں سے شادی کی اجازت دینے کی تجویز سامنے آگئیچین میں خواتین کی تعداد میں کمی، عورتوں کو ایک سے زائد مردوں سے شادی کی اجازت دینے کی تجویز سامنے آگئیبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک بچہ پالیسی اس کا سبب ہے یا کچھ اور، کہ چین میں اس وقت خواتین کی تعداد مردوں سے کہیں کم ہے اور کنوارے پھرتے کروڑوں مرد بیچارے شوہر
Read more »

قطر میں موجود تارکین وطن کی مدد کیلئے حکومت پاکستان آگے آگئی ، شاندار اعلان کردیاقطر میں موجود تارکین وطن کی مدد کیلئے حکومت پاکستان آگے آگئی ، شاندار اعلان کردیادوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک) آئندہ فیفا ورلڈ کپ قطر میں ہونے جا رہا ہے، جس کی تیاری کے سلسلے میں کئی تعمیراتی و دیگر منصوبے جاری ہیں۔ ان منصوبوں پر پاکستانی ورکرز کی
Read more »



Render Time: 2025-03-04 08:48:34