کورونا سے امریکا میں 41 ہزار سے زائد اموات تفصیلات جانئے: DailyJang
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں اب تک 41 ہزار سے زائد جانیں جا چکی ہیں جبکہ مریضوں کی تعداد سات لاکھ ستتر ہزار سے اوپر چلی گئی ہے۔ریاست نیویارک اور نیوجرسی کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہیں۔
نیویارک میں مریضوں کی تعداد دو لاکھ سینتالیس ہزار اور نیوجرسی میں پچاسی ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔ نیویارک میں اموات اٹھارہ ہزار اور نیوجرسی میں تعداد چار ہزار سے اوپر ہوچکی ہے۔ دوسری جانب امریکا دنیا بھر میں سب سے زیادہ ٹیسٹ کرنے والا ملک بھی بن چکا ہے۔ ملک بھر میں اب تک انتالیس لاکھ سے زائد شہریوں کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1لاکھ 65ہزاور سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1لاکھ 65ہزاور سے تجاوز کرگئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
Read more »
انڈیا میں مذہب کی بنیاد پر کورونا کے مریضوں میں تفریق کی شکایاتانڈیا کی ریاست احمد آباد کے سول ہسپتال میں 12 اپریل سے پہلے تک کورونا سے متاثرہ ہندو اور مسلمان مریضوں کو ایک ہی وارڈ میں رکھا جا رہا تھا تاہم 12 اپریل کے بعد مریضوں کو علیحدہ علیحدہ وارڈز میں منتقل کیا جا چکا ہے۔
Read more »
امریکا میں کورونا سے ہلاکتیں 39 ہزار سے تجاوز کرگئی | Abb Takk News
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ امریکہ کی حالت خراباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پاکستان میں 514 نئے کیسز سامنے آئے ہیں
Read more »
کورونا: گذشتہ چار روز میں پاکستان میں 52 اموات، 2000 سے زائد کیس رپورٹ - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے کل متاثرین کی تعداد 7993 جبکہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 16 اموات سے ہلاکتوں کی تعداد 159 ہو گئی ہے۔ اموات کے اعتبار سے صوبہ خیبر پختونخوا بدستور سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے، جہاں اب تک 60 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔
Read more »
امریکا میں کورونا سے اموات 39 ہزار سے زائدامریکا میں کورونا سے چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 1891 افراد دم توڑ گئے،جس کے بعد امریکا بھر میں کورونا سے ہونے والی اموات 39 ہزار سے بڑھ گئیں۔
Read more »