COVID19 AbbTakk
واشنگٹن: امریکا میں کورونا وائرس نے چوبیس گھنٹے کے دوران مزید ایک ہزار آٹھ سو اکیانوے افراد کی زندگیوں کا خاتمہ کردیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران امریکہ میں مزید ایک ہزار 981افراد اپنی زندگی کی بازی ہارگئےہیں، جس کے بعد امریکا میں وائرس سے مرنے والے افراد کی تعداد انتالیس ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ سات لاکھ اڑتیس ہزار افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ کورونا سے امریکہ میں سب سے زیادہ متاثر ریاست نیویارک میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران اموات کی تعداد میں کمی آئی ہے۔
دوسری جانب وائٹ ہاؤس میں دی گئی بریفنگ کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ اگر چین کورونا کے پھیلاؤ کا ذمہ دار نکلا تو اس کو نتائج بھگتنا پڑیں گے،چین میں متاثرین اور ہلاکتوں کی اصل تعداد کئی گنا زیادہ ہے جو چینی حکومت نے ظاہر نہیں ہونے دی۔ ٹرمپ نے الزام عائد کیا کہ چین میں کورونا کو روکا جاسکتا تھا مگر ایسا نہیں کیا گیا،اگر کورونا کا پھیلاؤ غلطی تھی تو غلطی، غلطی ہوتی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
امریکا میں کورونا سے خوفناک تباہی،24 گھنٹوں میں 4500 سے زائد امواتامریکا میں کورونا سے خوفناک تباہی،24 گھنٹوں میں 4500 سے زائد اموات US Coronavirus DeathRateToll People Killed Infected 24Hours DeadlyVirus SpreadRapidly realDonaldTrump
Read more »
کرونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں کیسز کی تعداد 7 لاکھ سے متجاوزکرونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں کیسز کی تعداد 7 لاکھ سے متجاوز CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic CoronaVirusInAmerica CoronaCases StateDept State_SCA WHO
Read more »
کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ایک لاکھ 46 ہزار سے زائد افراد ہلاک - ایکسپریس اردوکورونا وائرس نے سب سے زیادہ امریکا کو متاثر کیا ہے جہاں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار 641 تک پہنچ گئی ہے
Read more »
دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1 لاکھ 54ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1 لاکھ 54ہزار سے تجاوز کرگئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
Read more »
کورونا: امریکا میں مزید 2 ہزار 535 افراد ہلاک، تعداد 37 ہزار 158 ہوگئی
Read more »