کورونا وائرس: انڈین ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں مذہب کی بنیاد پر مریضوں میں تفریق کی شکایات
انھوں نے کہا کہ ’ہندو مریضوں کو وارڈ اے فور سے منتقل نہیں کیا گیا اور انھیں وہیں رہنے کو کہا گیا تھا۔‘
جب بی بی سی نے احمد آباد سول ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر جی ایچ رتہوڈ سے رابطہ کیا تو ان کا کہنا تھا کہ مریضوں کی مختلف وارڈز میں منتقلی ان کی صحت کی بنیاد اور ان کے علاج پر معمور ڈاکٹروں کے مشورے پر کی گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ سچ نہیں ہے کہ ایسا مذہب کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ اپنی ٹویٹ میں صحت حکام کا کہنا ہے ’مریضوں کو ان کی حالت، علامات کی شدت، عمر اور ان کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں کے مشورے کی بنیاد پر مختلف وارڈز میں رکھا گیا ہے۔‘
جب بی بی سی نے مسلمان برادری کے رہنماؤں سے رابطہ کیا تو انھوں نے اس عمل کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا۔شاہ پور سے تعلق رکھنے والے دانش قریشی نے بتایا کہ وہ ہسپتال میں موجود مسلمان مریضوں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ انھوں نے کہا کہ امتیازی سلوک روا رکھنے کا عمل اس وقت شروع ہوا جب چند مریضوں نے ہسپتال کے عملے کو بتایا کہ وہ مسلمان مریضوں کے ساتھ ایک وارڈ میں نہیں رہ سکتے۔
گجرات کے شہر احمد آباد میں حکام نے اس وقت کرفیو نافذ کیا تھا جب اس علاقے سے سب سے زیادہ متاثرین سامنے آئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم کی کورونا صورتحال میں پارلیمانی کمیٹی کے مثبت کردار کی تعریفاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات میں کورونا صورتحال میں پارلیمانی کمیٹی کے مثبت کردار کی تعریف کی
Read more »
عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں زبردست کمیمسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
Read more »
کُتے کی ویڈیو کے بعد جاپانی خاتون اول عوامی تنقید کی زد میںکُتے کی ویڈیو کے بعد جاپانی خاتون اول عوامی تنقید کی زد میں Japan PrimeMinister Wife Dog Video Criticized JapanGov
Read more »
یواین سیکرٹری جنرل نےقرضوں میں ریلیف دینےکی وزیراعظم کی اپیل کی توثیق کی ہے، وزیرخارجہیواین سیکرٹری جنرل نےقرضوں میں ریلیف دینےکی وزیراعظم کی اپیل کی توثیق کی ہے، وزیرخارجہ SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial
Read more »
کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 7025ہوگئی، 135 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوپنجاب میں 3276، سندھ 2008، خیبر پختونخوا 993، بلوچستان 303، گلگت بلتستان 245، آزاد کشمیر 46، اسلام آباد میں 154 کیسز
Read more »