دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1لاکھ 65ہزاور سے تجاوز کرگئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
دنیا بھر میں کورونا کے وارجاری ہیں۔وائرس کے سبب ہونے والی اموات 1لاکھ 65 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ دنیا بھر میں 24 لاکھ سے زائد افراد وائرس کا شکار۔اٹلی میں ہلاکتیں 23ہزار660 سےتجاوزکرگئیں جبکہ تقریباایک لاکھ 79 ہزارمتاثر ہیں۔برطانیہ میں 16 ہزارسےزائد افراد جان سے
گئےجبکہ ایک لاکھ 21ہزارسے زائدوبا سےمتاثرہیں۔صورتحال کے پیشنظر پلازمہ ٹرائل کی تیاریاں بھی شروع کردی گئی ہیں۔دوسری جانب برازیل میں صدرسمیت عوام نےلاک ڈاؤن مخالف ریلی نکال کرسماجی دوری کی کھل کرخلاف و رزی کی۔ایران میں 82 ہزارمتاثرجبکہ 5118 افراد جان کی بازی ہارچکےہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا سے دنیا بھر میں ایک لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد ہلاکدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 24 لاکھ 7 ہزار 339 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 65 ہزار 69 ہو گئیں۔
Read more »
دنیا بھر میں کوروناوائرس کے 22لاکھ 50 ہزار سے زائد کیس ریکارڈدنیا بھر میں کوروناوائرس کے 22لاکھ 50 ہزار سے زائد کیس ریکارڈ CoronaVirusChallenge CoronaVirusFight COVID19Pandemic CoronaVirusCases
Read more »
دنیا بھر میں کوروناوائرس سے اموات کی تعداد ایک لاکھ 60ہزار542 ہوگئیدنیا بھر میں کوروناوائرس سے اموات کی تعداد ایک لاکھ 60ہزار542 ہوگئی CoronaVirusPandemic CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak DeathTollRaising VirusSpreadRapidly CoronaVictims WHO
Read more »
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے 23 لاکھ سے زیادہ مریضدنیا بھر میں کورونا وائرس کے 23 لاکھ سے زیادہ مریض CoronaVirusPandemic CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak DeathTollRaising VirusSpreadRapidly CoronaVictims WHO
Read more »
کرونا وائرس: دنیا بھر میں 24 لاکھ سے زائد افراد متاثرکراچی : دنیا بھر میں کرونا وائرس کی جان لیوا وبا کے باعث 1 لاکھ 65 ہزار سے زائد لوگ زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 24 لاکھ سے زائد ہوگئی۔
Read more »
امریکا میں کورونا سے خوفناک تباہی،24 گھنٹوں میں 4500 سے زائد امواتامریکا میں کورونا سے خوفناک تباہی،24 گھنٹوں میں 4500 سے زائد اموات US Coronavirus DeathRateToll People Killed Infected 24Hours DeadlyVirus SpreadRapidly realDonaldTrump
Read more »