کورونا: گذشتہ چار روز میں پاکستان میں 52 اموات، 2000 سے زائد کیس رپورٹ - BBC Urdu

United States News News

کورونا: گذشتہ چار روز میں پاکستان میں 52 اموات، 2000 سے زائد کیس رپورٹ - BBC Urdu
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق صوبوں میں پنجاب میں کورونا وائرس ٹیسٹنگ کا تناسب تاحال سب سے زیادہ تفصیلات:

Covid-19 Gov Pkحکومت پاکستان کی جانب سے کووڈ 19 گوو پاک نامی ایک ایپ کا اجرا کیا گیا ہے جس کے ذریعے پاکستان میں موجود صارفین نہ صرف حقیقی اور لائیو اعداد و شمار دیکھ سکتے ہیں بلکہ یہ بھی جان سکتے ہیں کہ وہ جس علاقے میں موجود ہیں وہ محفوظ بھی ہے یا نہںی۔

اس کے علاوہ اگر آپ کوئی کیس رپورٹ کرنا چاہتے ہیں تو وہ بھی اس ایپ کے ذریعے رپورٹ کیا جا سکتا ہے اور اگر آپ گھر سے باہر نکلیں تو اپنا انٹرنیٹ اور لوکیشن آن کر لیں تو اگر کوئی مریض یا ایسا شخص جس کو وائرس ہو سکتا ہے، آپ کے 300 میٹر کے اندر اندر ہو گا تو آپ کا موبائل سگنل دے گا۔ اس کے علاوہ ایپ میں چیٹ کا نظام موجود ہے، جو آپ کے سوالات کا فوری جواب دے گا اور حفظان صحت کے اصولوں پر مبنی ہدایت نامہ اور طریقہ کار بھی اس ایپ کے ذریعے آپ کو میسر ہو گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

امریکا میں کورونا سے خوفناک تباہی،24 گھنٹوں میں 4500 سے زائد امواتامریکا میں کورونا سے خوفناک تباہی،24 گھنٹوں میں 4500 سے زائد امواتامریکا میں کورونا سے خوفناک تباہی،24 گھنٹوں میں 4500 سے زائد اموات US Coronavirus DeathRateToll People Killed Infected 24Hours DeadlyVirus SpreadRapidly realDonaldTrump
Read more »

دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1 لاکھ 54ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1 لاکھ 54ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1 لاکھ 54ہزار سے تجاوز کرگئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
Read more »

امریکا میں کورونا سے ہلاکتیں 39 ہزار سے تجاوز کرگئی | Abb Takk Newsامریکا میں کورونا سے ہلاکتیں 39 ہزار سے تجاوز کرگئی | Abb Takk News
Read more »

کرونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں کیسز کی تعداد 7 لاکھ سے متجاوزکرونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں کیسز کی تعداد 7 لاکھ سے متجاوزکرونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں کیسز کی تعداد 7 لاکھ سے متجاوز CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic CoronaVirusInAmerica CoronaCases StateDept State_SCA WHO
Read more »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد7481ہوگئیپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد7481ہوگئیجاں بحق افراد کی تعداد کتنی ہوگئی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNwes AajUpdates CoronaVirusUpdate
Read more »



Render Time: 2025-03-15 13:03:44