امریکا میں کورونا سے اموات 39 ہزار سے زائد تفصیلات جانئے: DailyJang
کووڈ 19 سے دنیا بھر میں امریکا سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں اس وائرس سے مجموعی ہلاکتیں 39 ہزار 15 ہو گئیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 38 ہزار 923 ہو گئی ہے۔
امریکا کے اسپتالوں میں 6 لاکھ 31 ہزار 623 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے 13 ہزار 551 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 68 ہزار 285 کورونا مریض اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت سے اب تک شفا یاب ہو چکے ہیں۔ امریکی ریاست نیویارک میں سب سے بدترین صورتِ حال ہے، ریاست نیویارک میں ہی کورونا کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 40 ہزار سے زائد اور اموات 17 ہزار سے زائد ہو چکی ہیں۔کورونا کی وبا کو مزید پھیلنے سے روکنے اور ٹیسٹنگ کی صلاحیت بڑھانے کے لیے نیویارک کے گورنر نے وفاقی حکومت سے مزید معاشی امداد کی اپیل کی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
امریکا میں کورونا سے خوفناک تباہی،24 گھنٹوں میں 4500 سے زائد امواتامریکا میں کورونا سے خوفناک تباہی،24 گھنٹوں میں 4500 سے زائد اموات US Coronavirus DeathRateToll People Killed Infected 24Hours DeadlyVirus SpreadRapidly realDonaldTrump
Read more »
امریکا میں کورونا سے ہلاکتیں 39 ہزار سے تجاوز کرگئی | Abb Takk News
Read more »
کرونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں کیسز کی تعداد 7 لاکھ سے متجاوزکرونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں کیسز کی تعداد 7 لاکھ سے متجاوز CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic CoronaVirusInAmerica CoronaCases StateDept State_SCA WHO
Read more »
دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1 لاکھ 54ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1 لاکھ 54ہزار سے تجاوز کرگئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
Read more »
کورونا: امریکا میں مزید 2 ہزار 535 افراد ہلاک، تعداد 37 ہزار 158 ہوگئی
Read more »
سندھ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 47 تک جاپہنچیکراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹےمیں مزید209کورونا کے کیسزرپورٹ ہوئے اور مزید2 افراد جاں بحق ہونے سے اموات کی تعداد 47 ہوگئی۔
Read more »