پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ امریکہ کی حالت خراب

United States News News

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ امریکہ کی حالت خراب
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ، امریکہ کی حالت خراب

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مجموعی طور 7 ہزار 847 ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں مزید 514 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جنہیں ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیاہے جبکہ اس کے علاوہ 16 مزید افراد جان کی بازی ہار گئے ، اموات 159 ہو گئی ہیں ۔

کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسزپنجاب میں ہیں تاہم صحت یاب ہونے والے افراد کی زیادہ تعداد بھی پنجاب میں ہی ہے جہاں اب تک 684 افراد صحت یاب ہو کر گھروں کو لوٹ گئے ہیں جبکہ سندھ میں 592 ، کے پی کے میں 226 ، گلگت بلتستان میں 193 ، بلوچستان میں 144 اسلام آباد میں 20 اور آزاد کشمیر میں 9افراد نے کورونا کو شکست دیدی ہے ۔

اس وقت وائرس کے باعث سب سے زیادہ افراد خیبر پختون خواہ میں جاں بحق ہوئے ہیں جہاں تعداد 60 پر پہنچ گئی ہے ، پنجاب میں 41 ، سندھ میں 42 ، بلوچستان میں پانچ، گلگت بلتستان میں تین اور اسلام آباد میں دو افراد وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں ۔پوری دنیا میں اس وقت کورونا وائرس کے باعث 23 لاکھ 29 ہزار سے زائد لوگ متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ایک لاکھ 60 ہزار 700 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: پاکستان میں 7497 متاثرین، رمضان میں باجماعت نماز اور مساجد میں عبادات پر مشاورت آج - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں 7497 متاثرین، رمضان میں باجماعت نماز اور مساجد میں عبادات پر مشاورت آج - BBC Urduپاکستان میں حکومت اور علما کے مابین ماہ رمضان میں مساجد میں باجماعت نماز اور دیگر عبادات کے معاملے پر ہفتے کو مشاورت کی جائے گی۔ دوسری طرف وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی مقامی سطح پر منتقلی کی شرح 60 فیصد ہے جو انتہائی تشویشناک ہے۔
Read more »

چینی لیبارٹری میں کورونا وائرس کی تیاری کا دعویٰ جھوٹا قرارچینی لیبارٹری میں کورونا وائرس کی تیاری کا دعویٰ جھوٹا قرارواشنگٹن: (ویب ڈیسک) چین اور امریکا کے درمیان ایک مسئلہ سر اٹھا رہا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو متعدد بار اپنی پریس کانفرنسوں میں کہہ چکے ہیں کہ دنیا بھر میں پھیلنے والا کورونا وائرس دراصل چینی وائرس ہے جو چین کی لیبارٹری میں تیار کیا گیا، تاہم امریکی اور یورپی سائنسدانوں نے کورونا وائرس کے چینی لیبارٹری میں تیار کرنے کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے جھوٹا قرار دیدیا۔
Read more »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد7481ہوگئیپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد7481ہوگئیجاں بحق افراد کی تعداد کتنی ہوگئی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNwes AajUpdates CoronaVirusUpdate
Read more »

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 7500 سے متجاوز، اموات 143 ہوگئیں - Pakistan - Dawn Newsپاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 7500 سے متجاوز، اموات 143 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-15 13:03:45