ملک میں لاک ڈاؤن کھولنے کا فیصلہ SamaaTV CoronaVirusPakistan
Posted: May 7, 2020 | Last Updated: 17 mins agoاسلام آباد میں کرونا کی صورتحال سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی سے گفتگو کرتے ہوئے زیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں لاک ڈاؤن ہفتہ 9 مئی سے کھولا جائے گا لیکن احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن سے ہماری برآمدات کم ہوگئی ہے اور یسے ہی پیسے کم ہیں جبکہ لاک ڈاؤن سے ریونیو مزید کم ہو رہا ہے۔ سوال اٹھایا کہ ہم کب تک لوگوں کو پیسے دے سکتے ہیں؟ وزیراعظم نے کہا کہ کرونا کے آغاز پر پورے ملک میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا جس کی وجہ سے مزدور اور دیہاڑی دار طبقہ شدید متاثر ہوا جس کا ہمیں ڈر بھی تھا۔
انہوں نے کہا کہ فی الحال پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے سے متعلق اتفاق رائے نہیں ہو سکا ہے لیکن میری نظر میں ایس او پیز کےساتھ پبلک ٹرانسپورٹ بھی کھول دینی چاہیئے تا کہ غرب اور مجبور افراد سفر کر سکیں۔ وزیراعظم نے یہ بھی واضح کیا کہ کیسز بڑھے تو دوبارہ لاک ڈاؤن کرنا پڑے گا اس لیے ہم نے تمام صوبوں کو اپنے ایس او پیز بنانے کی ہدایت کی ہے۔ یہ بھی کہا کہ حکومت ڈنڈے کے زور پر نہیں روکے گی بلکہ عوام کو خود ذمہ داری لینا ہوگی۔واضح رہے کہ سندھ اور بلوچستان نے 23 مارچ سے لاک ڈاؤن کیا تھا جس کے بعد پنجاب اور خیبر پختونخوا نے بھی لاک ڈاؤن کیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاک ڈاؤن میں نرمی ہوگی یا سختی؟اسد عمر آج اجلاس میں فیصلہ کرینگےلاک ڈاؤن میں نرمی ہوگی یا سختی؟اسد عمر آج اجلاس میں فیصلہ کرینگے SamaaTV
Read more »
لاک ڈاؤن: کراچی میں پٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں نمایاں کمیشہر قائد میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے نافذ لاک ڈاؤن کے دوران پٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں نمایاں کمی واقع ہو گئی ہے۔
Read more »
برطانیہ میں پیر سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکانبرطانیہ میں پیر سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکان ARYNewsUrdu
Read more »
برطانیہ میں پیر سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکانکرونا وائرس کے کیسز کم ہونے کی صورت میں برطانیہ میں پیر سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکان ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا
Read more »
این سی او سی اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی تجاویز منظورنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں نرمی اور تجارتی مراکز کھولنے سے متعلق تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Read more »
رمضان میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کی خبروں میں صداقت نہیں، فیاض الحسن چوہانپاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں میں کورونا وائرس کے پیش نظر صوبہ پنجاب میں جاری لاک ڈاؤن سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی یا توسیع کا فیصلہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے کیا جائے گا
Read more »