برطانیہ میں پیر سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکان

United States News News

برطانیہ میں پیر سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

برطانیہ میں پیر سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکان UK LockDown CoronaVirus Monday Eased BorisJohnson InfectiousDisease GOVUK BorisJohnson

ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ سائنسی شواہد کا انتظار ہے، وائرس پر کنٹرول کے شواہد ملے تو لاک ڈاؤن میں نرمی کریں گے۔برطانوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ مئی کے آخر تک کرونا وائرس کے ٹیسٹ کی تعداد کو یومیہ 2 لاکھ تک بڑھا دیا جائے گا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بورس جانسن کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد، عوام کا شکرگزار ہوں، لاک ڈاؤن میں نرمی یا ہٹائے جانے پرکوئی تاریخ نہیں دے سکتا، ہم وائرس کو شکست...

کے قریب ہیں۔یاد رہے برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے معاشی دباؤ کے باوجود برطانوی لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ لاک ڈاؤن انتہائی حساس موڑ پر ہے، نرمی کرنا ممکن نہیں۔خیال رہے کہ برطانوی وزیر اعظم کرونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے، ان کی حالت بگڑنے پر انہیں 3 دن انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا تھا۔برطانیہ میں مجموعی طور پر اب تک 1 لاکھ 95 سے زائد افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں، جبکہ 29 ہزار 427 سے زائد اموات بھی ہوچکی ہیں.

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

برطانیہ میں پیر سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکانبرطانیہ میں پیر سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکانبرطانیہ میں پیر سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکان ARYNewsUrdu
Read more »

کراچی میں گرمی کا زور، ہیٹ ویو کا دورانیہ 8 مئی تک رہنے کا امکانکراچی میں گرمی کا زور، ہیٹ ویو کا دورانیہ 8 مئی تک رہنے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں آج بھی نڈھال کر دینے والی گرمی کا زور رہا۔ محکمہ موسمیات نے گرمی میں مزید اضافے کی پیشگوئی بھی کر دی ہے۔
Read more »

برطانیہ میں نئی کاروں کی رجسٹریشن میں 97.3 فیصد کمی -برطانیہ میں نئی کاروں کی رجسٹریشن میں 97.3 فیصد کمی -مانچسٹر: کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کی وجہ سے برطانیہ میں نئی کاروں کی رجسٹریشن میں 97.3 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ اپریل کے مہینے میں صرف 4,321 کاریں ہی فروخت ہو سکیں، دنیا بھر میں کرونا وائرس کے باعث پروڈکشن پلانٹس بند کر دیئے گئے تھے۔ مارچ کے مہینے میں نئی رجسٹریشن کی گاڑیاں …
Read more »

ملک میں کرونا متاثرین کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے،بلاول بھٹو -ملک میں کرونا متاثرین کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے،بلاول بھٹو -کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملک میں کرونا متاثرین کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سندھ میں بروقت اقدامات سے ووہان جیسی صورت حال پیدا نہیں ہونے دی۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک میں کرونا متاثرین کی …
Read more »

وزیراعظم کا لاک ڈاﺅن میں بدستور نرمی کا فیصلہ لیکن ٹرین سروس کب چلے گی ؟ خبرآگئیوزیراعظم کا لاک ڈاﺅن میں بدستور نرمی کا فیصلہ لیکن ٹرین سروس کب چلے گی ؟ خبرآگئیلاہور(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کی حتمی منظوری کے بعد چاروں صوبوں میں اپ اینڈ ڈائون 24 ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے ٹرین آپریشن 10
Read more »

پنجاب حکومت کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپائپ، اسٹیلز، اسپیئر پارٹس اور مشینری، بجلی کے سامان سمیت کپڑے کی دکانیں اور پارکس کو کھولا جائے گا، حکومتی ذرائع
Read more »



Render Time: 2025-03-11 21:21:20