برطانیہ میں پیر سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکان ARYNewsUrdu
یاد رہے برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے معاشی دباؤ کے باوجود برطانوی لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ لاک ڈاؤن انتہائی حساس موڑ پر ہے، نرمی کرنا ممکن نہیں۔
خیال رہے کہ برطانوی وزیر اعظم کرونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے، ان کی حالت بگڑنے پر انہیں 3 دن انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا تھا۔ برطانیہ میں مجموعی طور پر اب تک 1 لاکھ 95 سے زائد افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں، جبکہ 29 ہزار 427 سے زائد اموات بھی ہوچکی ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات اٹلی سے بڑھ گئیں - ایکسپریس اردوجانی نقصان کے اعتبار سے امریکا کے بعد دوسرا سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک بن گیا ہے
Read more »
برطانیہ میں نئی کاروں کی رجسٹریشن میں 97.3 فیصد کمی -مانچسٹر: کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کی وجہ سے برطانیہ میں نئی کاروں کی رجسٹریشن میں 97.3 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ اپریل کے مہینے میں صرف 4,321 کاریں ہی فروخت ہو سکیں، دنیا بھر میں کرونا وائرس کے باعث پروڈکشن پلانٹس بند کر دیئے گئے تھے۔ مارچ کے مہینے میں نئی رجسٹریشن کی گاڑیاں …
Read more »
امریکا میں پہلی بار ایک ماہ میں یومیہ ہلاکتوں کی سب سے کم تعداد ریکارڈواشنگٹن : امریکا میں کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا سے چوبیس گھنٹے کے دوران ایک ہزار پندرہ اموات ہوئیں ، جو ایک مہینے میں یومیہ ہلاکتوں کی سب سے کم تعداد ہے
Read more »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد36 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے دنیا بھر میں اب تک 2 لاکھ 52 ہزار 442 افراد ہلاک ہوچکے ہیں
Read more »