برطانیہ میں نئی کاروں کی رجسٹریشن میں 97.3 فیصد کمی ARYNewsUrdu
مانچسٹر: کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کی وجہ سے برطانیہ میں نئی کاروں کی رجسٹریشن میں 97.3 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔
اپریل کے مہینے میں صرف 4,321 کاریں ہی فروخت ہو سکیں، دنیا بھر میں کرونا وائرس کے باعث پروڈکشن پلانٹس بند کر دیئے گئے تھے۔ مارچ کے مہینے میں نئی رجسٹریشن کی گاڑیاں برطانوی مارکیٹ میں آتی ہیں، مارچ سے جون تک سب سے زیادہ کاریں فروخت کی جاتی تھیں۔دوسری جانب کورونا کی وجہ سے مالی بحران کی شکار برطانوی ائیرلائن نے40 فیصد ملازمتوں میں کٹوتی کا فیصلہ کیا ہے۔
ورجن اٹلانٹک نے3,150 ملازمین فارغ کرنے کا اعلان کر دیا ہے، ایئرلائن نے مالی بحران کے باعث حکومت سے 500 ملین پاؤنڈز کا پیکج مانگا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
روزے میں پانی کی کمی یا پیاس کی شدت کو کم کرنے کے طریقے، ویڈیو دیکھیںروزے میں پیاس کی شدت کو کم کرنے کے طریقے، ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu
Read more »
تبدیلی سرکار کی زکواۃ اور بیت المال کے فنڈز میں 3.67 ارب روپے کیاسلام آباد(ویب ڈیسک) آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) نے سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں رواں برس محکمہ زکوٰۃ اور بیت
Read more »
اٹلی میں لاکھوں مزدور کام پر واپس، اسپین میں ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت - World - Dawn News
Read more »
امریکا میں پہلی بار ایک ماہ میں یومیہ ہلاکتوں کی سب سے کم تعداد ریکارڈواشنگٹن : امریکا میں کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا سے چوبیس گھنٹے کے دوران ایک ہزار پندرہ اموات ہوئیں ، جو ایک مہینے میں یومیہ ہلاکتوں کی سب سے کم تعداد ہے
Read more »