ملک میں کرونا متاثرین کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے،بلاول بھٹو -

United States News News

ملک میں کرونا متاثرین کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے،بلاول بھٹو -
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے،بلاول بھٹو مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملک میں کرونا متاثرین کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک میں کرونا متاثرین کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے،وفاق نے ڈاکٹرز،پیرامیڈیکل اسٹاف کو آئی پی پیز فراہم نہیں کیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

خیبرپختونخوا میں مزید 14 ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تصدیقخیبرپختونخوا میں مزید 14 ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تصدیقخیبرپختونخوا میں مزید 14 ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تصدیق SamaaTV Coronavirus CoronaVirusPakistan
Read more »

رمضان میں پوری دنیا میں کورونا اور لاک ڈائون جیسی صورتحال ہے ،مشال ملکرمضان میں پوری دنیا میں کورونا اور لاک ڈائون جیسی صورتحال ہے ،مشال ملکاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہاہے کہ رمضان میں پوری دنیا میں کورونا اور لاک ڈائون جیسی صورتحال ہے ،پوری دنیا اس
Read more »

پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 638 کیسز سامنے آگئے -پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 638 کیسز سامنے آگئے -لاہور: ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب سے کرونا وائرس کے مزید 396 کیسز سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 638 کیس سامنے آگئے جس کے بعد صوبے میں مریضوں کی تعداد 7 ہزار 494 ہوگئی۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب کا کہنا …
Read more »

کرونا کی عالمگیر وبا: ایک دن میں 82 ہزار نئے کیسز، ساڑھے 3 ہزار امواتکرونا کی عالمگیر وبا: ایک دن میں 82 ہزار نئے کیسز، ساڑھے 3 ہزار امواتانسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے ایک دن میں مزید ساڑھے 3 ہزار انسانوں کو نگل لیا، جب کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 82 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے۔
Read more »

کرونا وبا سے طبی عملے کے متاثر ہونے کی شرح میں 75 فی صد اضافہکرونا وبا سے طبی عملے کے متاثر ہونے کی شرح میں 75 فی صد اضافہکرونا وائرس کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن سولجرز شدید متاثر ہونے لگے ہیں، وبا سے طبی عملے کے متاثر ہونے کی شرح میں 75 فی صد اضافہ ہو گیا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-12 10:10:30