لاک ڈاؤن: کراچی میں پٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں نمایاں کمی

United States News News

لاک ڈاؤن: کراچی میں پٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں نمایاں کمی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

لاک ڈاؤن: پٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں نمایاں کمی ARYNewsUrdu Lockdown

کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے نافذ لاک ڈاؤن کے دوران پٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں نمایاں کمی واقع ہو گئی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پٹرولیم انڈسٹری کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اپریل 2019 کے مقابلے میں اپریل 2020 میں پٹرول کی کھپت 36 فی صد کم رہی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اپریل 2020 میں پٹرول کی کھپت 4 لاکھ 40 ہزار ٹن رہی، گزشتہ سال اپریل میں پٹرول کی کھپت 6 لاکھ 80 ہزار ٹن رہی تھی، اپریل 2019 میں ڈیزل کی کھپت میں بھی 16 فی صد کمی واقع ہوئی ہے، اپریل 2020 میں ڈیزل کی فروخت 5 لاکھ 50 ہزار ٹن رہی جب کہ اپریل 2019 میں ڈیزل کی فروخت 6 لاکھ 50 ہزار ٹن رہی تھی۔رپورٹ کے مطابق اپریل 2020 میں پٹرولیم مصنوعات کی مجموعی فروخت بھی 35 فی صد کم رہی، اپریل 2020 میں مجموعی فروخت 10 لاکھ 70 ہزار ٹن رہی، گزشتہ سال اپریل کی فروخت 16 لاکھ 50 ہزار ٹن رہی...

رواں مالی سال پہلے 10 ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 13 فی صد کمی آئی، اس دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ایک کروڑ 33 لاکھ 50 ہزار ٹن رہی۔کی فی لیٹر قیمت میں 15 روپے کمی کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 81 روپے 58 پیسے ہو گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 27 روپے 15 پیسے کی کمی کی گئی جس کے بعد فی لیٹر قیمت 80 روپے 10 پیسے ہو گئی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی کی جائے گی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوآنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی کی جائے گی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوہرشعبے کے لئے حفاظتی اقدامات پر مبنی جامع ایس او پیز تیار کیے جا چکے ہیں، وزیراعظم
Read more »

آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی ہوگی۔وزیراعظمآنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی ہوگی۔وزیراعظمآنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی ہوگی۔ وزیراعظم Pakistan PTIGovernment PMImranKhan PakistanFightsCorona TigerForce COVID19 CoronaVirusPakistan PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov zfrmrza UdarOfficial LockdownPakistan
Read more »

آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی ہوگی: وزیراعظم عمران خانآنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی ہوگی: وزیراعظم عمران خان
Read more »

یونان اور اسپین میں لاک ڈاؤن میں نرمییونان اور اسپین میں لاک ڈاؤن میں نرمیاسپین نے جون کے آخر تک ملک کو دوبارہ کھولنے کے لیے چار مرحلوں پر مشتمل منصوبے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

کورونا لاک ڈاؤن: قرض داروں کی 236 ارب روپے کی اصل ادائیگیاں مؤخر - Pakistan - Dawn News
Read more »

لاک ڈاؤن میں نرمی ہوگی یا سختی؟اسد عمر آج اجلاس میں فیصلہ کرینگےلاک ڈاؤن میں نرمی ہوگی یا سختی؟اسد عمر آج اجلاس میں فیصلہ کرینگےلاک ڈاؤن میں نرمی ہوگی یا سختی؟اسد عمر آج اجلاس میں فیصلہ کرینگے SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-03-12 09:06:44