اسپین نے جون کے آخر تک ملک کو دوبارہ کھولنے کے لیے چار مرحلوں پر مشتمل منصوبے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
اسپین میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد شہریوں کو ورزش کرنے کی اجازت دے دی گئی، لوگوں کی بڑی تعداد پارکس پہنچ گئی۔
چھوٹے کاروبار جیسے بیوٹی سیلون اور کتابوں کی دکانیں محدود سروسز مہیا کر سکیں گی جبکہ صارفین ریسٹورنٹس سے کھانا لے جا سکتے ہیں۔ یونان میں چھ ہفتے کے لاک ڈاؤن کے بعد شہریوں کو اپنے بال کٹوانے، کتابیں اور پھول خریدنے کے ساتھ ساتھ ساحل پر جانے کی اجازت مل گئی ہے۔ ایتھنز میں بس اسٹاپ اور عوامی مقامات پر اسپرے کیا گیا جبکہ پولیس نے بسوں، میٹرو اسٹیشنز اور دکانوں کا معائنہ کیا تاکہ ماسک لگانے اور سماجی دوری کو یقینی بنایا جاسکے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس، اسپین اور جرمنی نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کر دیاکورونا وائرس کا شکار ممالک اسپین اور جرمنی نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسپین میں لاک ڈاؤن میں مشروط نرمی کا اعلان
Read more »
رمضان میں پوری دنیا میں کورونا اور لاک ڈائون جیسی صورتحال ہے ،مشال ملکاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہاہے کہ رمضان میں پوری دنیا میں کورونا اور لاک ڈائون جیسی صورتحال ہے ،پوری دنیا اس
Read more »
سوات میں تیز بارش، مختلف علاقوں میں گھروں میں پانی داخلسوات(ڈیلی پاکستان آن لائن) سوات اور گردو نواح میں رات گئے تیز بارش کے بعد مختلف علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہوگیا۔بارش کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر
Read more »
ڈیڑھ صدی بعد نایاب بھورے ریچھ کی اسپین میں جھلک - Amazing - Dawn News
Read more »
'کورونا وائرس سے میں مرگئی تھی اور پھر زندگی کی جانب واپس آئی' - Amazing - Dawn News
Read more »
ایک اور پاکستانی ڈاکٹر برطانیہ میں کورونا سے جاں بحقڈاکٹر فرقان علی صدیقی برطانیہ کے نیشنل ہیلتھ سسٹم میں خدمات کے لیے برطانیہ منتقل ہوئے تھے۔
Read more »