ایک اور پاکستانی ڈاکٹر برطانیہ میں کورونا سے جاں بحق

United States News News

ایک اور پاکستانی ڈاکٹر برطانیہ میں کورونا سے جاں بحق
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

ایک اور پاکستانی ڈاکٹر برطانیہ میں کورونا سے جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang

برطانیہ میں دو پاکستانی نژاد بھائی کورونا وائرس کی لپیٹ میں آکر چند ہی گھنٹوں کے وقفے سے انتقال کرگئے

وہ عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد کئی دن وینٹی لیٹر پر رہے اور جان کی بازی ہار گئے، چند گھنٹوں کے دوران برطانیہ میں کورونا سے مرنے والے طبی عملے میں بولٹن سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد ڈاکٹر ناصر خان بھی شامل ہیں۔ اس کےعلاوہ 57 سالہ پیرامیڈک مارک اسٹینلے بھی عالمی وبا کے دوران خدمات انجام دیتے ہوئے انتقال کرگئے ہیں۔

ہیلی فیکس ایمبولینس اسٹیشن میں تعینات عملے نے مارک اسٹینلے کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے خاموشی اختیار کی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

برطانوی وزیراعظم نے بیٹے کا نام جان بچانے والے ڈاکٹر کے نام پر رکھ دیابرطانوی وزیراعظم نے بیٹے کا نام جان بچانے والے ڈاکٹر کے نام پر رکھ دیابرطانوی وزیراعظم نے بیٹے کا نام جان بچانے والے ڈاکٹر کے نام پر رکھ دیا Read News BorisJohnson BabyName
Read more »

برطانوی وزیراعظم نے بیٹے کا نام جان بچانے والے ڈاکٹر کے نام پر رکھ دیا -برطانوی وزیراعظم نے بیٹے کا نام جان بچانے والے ڈاکٹر کے نام پر رکھ دیا -لندن:‌برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بیٹنے کا نام ان کی جان بچانے والے ڈاکٹر کے نام پر رکھ دیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے جان بچانے پر منفرد انداز میں ڈاکٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے نومولود کا نام ڈاکٹر کے نام پر رکھ دیا۔ وزیراعظم نے ڈاکٹر نکلس کی خدمات …
Read more »

کورونا وائرس سے پاکستان میں 417 اموات، 18 ہزار 114 افراد متاثر،امریکا میں مزید1808 افرادموت کے منہ میں چلے گئےکورونا وائرس سے پاکستان میں 417 اموات، 18 ہزار 114 افراد متاثر،امریکا میں مزید1808 افرادموت کے منہ میں چلے گئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 417 ہو گئی، جبکہ کورونا کے مریضوں کی تعداد 18 ہزار 114 تک پہنچ گئی جبکہ
Read more »

برطانیہ کے بعد ایک اور ملک کے وزیراعظم کورونا وائرس سے متاثربرطانیہ کے بعد ایک اور ملک کے وزیراعظم کورونا وائرس سے متاثرماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں کورونا وائرس کا پھیلاو جاری ہے، اس موذی مرض سے متاثر ہونے والوں میں روسی وزیراعظم میخائل میشوستین بھی میں شامل ہوگئے
Read more »

پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات بڑھنے لگیں، ایک دن میں 32 جاں بحقپاکستان میں کورونا وائرس سے اموات بڑھنے لگیں، ایک دن میں 32 جاں بحقپاکستان میں کورونا وائرس سے اموات بڑھنے لگیں، ایک دن میں 32 جاں بحق Read News CoronaVirus Pakistan COVID19
Read more »

خیبر پختون خوا میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے 15 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوخیبر پختون خوا میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے 15 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوخیبر پختون خوا میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے 15 افراد جاں بحق -
Read more »



Render Time: 2025-03-12 21:52:56