برطانوی وزیراعظم نے بیٹے کا نام جان بچانے والے ڈاکٹر کے نام پر رکھ دیا ARYNewsUrdu
لندن:برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بیٹنے کا نام ان کی جان بچانے والے ڈاکٹر کے نام پر رکھ دیا۔
برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے جان بچانے پر منفرد انداز میں ڈاکٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے نومولود کا نام ڈاکٹر کے نام پر رکھ دیا۔وزیراعظم کے بیٹے کی پہلی تصویر بھی جاری کر دی گئی ہے، پیدائش کا بعد پہلا موقع ہے کہ ‘ ولفرڈلوری نکلس’ کو منظر عام پر لایا گیا ہے۔ کورونا وائرس سے جنگ میں وزیراعظم کی جان بچانے پر بورس جانسن نے این ایچ ایس کے ڈاکٹرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے میٹرنٹی ٹیم کا بچے کی دیکھ بھال پر ان کی خدمات کو سراہا۔
کرونا وائرس کو حال ہی میں شکست دینے والے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ہاں بدھ 29 اپریل کو بیٹے کی ولادت ہوئی، ماں اور بچہ دونوں کی صحت کو ڈاکٹرز نے خطرے سے باہر قرار دیا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بابر اعظم نے فیورٹ بیٹسمین جوڑی کا نام بتادیالاہور (ویب ڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے یونس خان اور محمد یوسف کو اپنی آل ٹائم فیورٹ بیٹسمینوں کی جوڑی قرار دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی
Read more »
جاپان میں پاکستانی پروفیسر کے نام بڑا اعزازپاکستان کے معروف ماہر تعلیم اور سابق ایڈیشنل سیکرٹری پروفیسر رئیس علوی کو پاکستان جاپان دوستی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنے پر حکومت جاپان نے سب سے بڑے سول ایوارڈ سے نواز دیا۔
Read more »
امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کا طبی عملے کے نام لو لیٹرمعروف امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا نے جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کا علاج کرنے والے طبی عملے کے نام پیار بھرا خط لکھ کر خراج
Read more »
عرفان خان کی اہلیہ کا اپنے خاوند کے نام دل سوز الوداعی پیغامعرفان خان کی اہلیہ کا اپنے خاوند کے نام دل سوز الوداعی پیغام ARYNewsUrdu IrrfanKhan
Read more »
ارطغرل ڈرامے کے بعد عمران خان نے لاک ڈاﺅن کے دوران نوجوانوں کو ایک اور کتا ب پڑھنے کا مشورہ دیدیا ، یہ کونسی کتا ب ہے ؟ نام بھی بتا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاو¿ن کے دوران نوجوانوں کو اسلامی تاریخ پر مبنی کتاب پڑھنے کی تجویز دی ہے۔ٹوئٹر پیغام میں
Read more »
یہ دن میں ان لوگوں کے نام کرتی ہوں جو . .. مریم نواز نے بھی خاموشی توڑدی، تازہ ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آج دنیا بھر میں مزدورں کا عالمی دن منایا جارہاہے اورکورونا کے باعث لاک ڈاﺅن سی صورتحال ہے اور اس منظر سے سب سے زیادہ متاثرہ
Read more »