جاپان میں پاکستانی پروفیسر کے نام بڑا اعزاز تفصیلات جانئے: DailyJang
پروفیسر رئیس علوی کو دیئے گئے ایوارڈ کو The Order of Rising Sun , Gold Rays with Rosette کہا جاتا ہے، یہ ایوارڈ جاپان کی حکومت کی جانب سے دو ممالک کے درمیان بہترین خدمات پیش کرنے والے افراد کو دیا جاتا ہے۔
پروفیسر رئیس علوی پاکستان میں ہائیکو کے ہونے والے مشاعروں میں باقاعدگی سے شرکت بھی کرتے رہے ہیں اور جاپانی کلچرل پروگراموں میں مرکزی کردار ادا کرتے رہے ہیں۔ اس موقع پر جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر رئیس علوی کا کہنا تھا کہ اُن کے پاس حکومت جاپان کا شکریہ ادا کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
جاپان میں لگی ایمرجنسی میں مزید ایک ماہ اضافے کا فیصلہجاپان نے عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں 6 مئی تک لگی ایمرجنسی میں مزید ایک ماہ اضافے کا فیصلہ کیا ہے
Read more »
کرونا وائرس انسان کا تیار کردہ یا مصنوعی طریقے سے پیدا کردہ نہیں ہے,امریکی انٹیلی جنس کمیونٹیکرونا وائرس انسان کا تیار کردہ یا مصنوعی طریقے سے پیدا کردہ نہیں ہے,امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی CoronaVirus USIntelligenceCommunity Research NotManMade ArtificialVirus InfectiousDisease GeneticallyModified DeadlyVirus SpreadRapidly icontherecord
Read more »