بابر اعظم نے فیورٹ بیٹسمین جوڑی کا نام بتادیا

United States News News

بابر اعظم نے فیورٹ بیٹسمین جوڑی کا نام بتادیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

لاہور (ویب ڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے یونس خان اور محمد یوسف کو اپنی آل ٹائم فیورٹ بیٹسمینوں کی جوڑی قرار دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی

لاہور قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے یونس خان اور محمد یوسف کو اپنی آل ٹائم فیورٹ بیٹسمینوں کی جوڑی قرار دیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے کی مہم سوشل میڈیا پر شروع کی گئی ہے جس میں کرکٹرز اور شائقین کرکٹ اپنی پسندیدہ کرکٹ جوڑی کے بارے میں بتائیں گے۔اس سوشل میڈیا مہم کا حصہ بنتے ہوئے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے یونس خان اور محمد یوسف کی جوڑی کو اپنا فیورٹ قرار دیا ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق بابر اعظم نے کہا کہ یوسف بھائی کی کلاس اور یونس بھائی کا ہار نہ ماننا مجھے بہت پسند ہے، سوشل میڈیا مہم میں بابر نے کرکٹ فینز سے ان کے فیورٹ پلئیرز کے بارے میں بھی بتانے کو کہا ہے۔واضح رہے کہ پی سی بی کی اس مہم میں کرکٹرز کے علاوہ شائقین کرکٹ بھی اپنی پسندیدہ کرکٹ جوڑی کے بارے میں بتائیں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بابر اعظم نے فیورٹ بیٹسمین جوڑی کا نام بتادیابابر اعظم نے فیورٹ بیٹسمین جوڑی کا نام بتادیاقومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے یونس خان اور محمد یوسف کو اپنی آل ٹائم فیورٹ بیٹسمینوں کی جوڑی قرار دیا ہے۔
Read more »

وائٹ ہاؤس نے بھارتی صدر اور وزیر اعظم کو ٹوئٹر پر ان فالو کردیا - ایکسپریس اردووائٹ ہاؤس نے بھارتی صدر اور وزیر اعظم کو ٹوئٹر پر ان فالو کردیا - ایکسپریس اردوکانگریس رہنما راہول گاندھی نے وائٹ ہاؤس کے اقدام پر اظہار تشویش کیا ہے
Read more »

منافع خوروں کو وزیر اعظم کی وارننگمنافع خوروں کو وزیر اعظم کی وارننگمنافع خوروں کو وزیر اعظم کی وارننگ وزیر اعظم عمران خان اپنے منشور پر سختی سے عمل پیرا ہیں اور انہوںنے اپنے اس عزم کا کھل کر اظہار کرنا ضروری سمجھا AsadullahGhalib PMImranKhan Against Corruption pid_gov
Read more »

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن بچے کے باپ بن گئےبرطانوی وزیر اعظم بورس جانسن بچے کے باپ بن گئےلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن بچے کے باپ بن گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم کی منگیترکیری سائمنڈز کے ہاں آج صبح بچے کی
Read more »

وزیر اعظم کی ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے ملاقات، کوروناریلیف فنڈ کی تقسیم پر تبادلہ خیالوزیر اعظم کی ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے ملاقات، کوروناریلیف فنڈ کی تقسیم پر تبادلہ خیالوزیر اعظم عمران خان کی ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے ملاقات، کوروناریلیف فنڈ کی تقسیم پر تبادلہ خیال مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
Read more »

وزیر اعظم عمران خان اور ایرانی صدر کے دوران ٹیلیفونک رابطہوزیر اعظم عمران خان اور ایرانی صدر کے دوران ٹیلیفونک رابطہوزیر اعظم عمران خان اور ایرانی صدر کے دوران ٹیلیفونک رابطہ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
Read more »



Render Time: 2025-03-13 10:17:29