اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 417 ہو گئی، جبکہ کورونا کے مریضوں کی تعداد 18 ہزار 114 تک پہنچ گئی جبکہ
امریکہ میں کورنا وائرس سے مزید ایک ہزار 808 افراد موت کے منہ میں چلے گئے جس کے بعد امریکہ میں اموات کی تعداد 65 ہزار 700 سے تجاوز کر گئی ہے۔
خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ 161 اموات ہوئی ہیں۔ سندھ میں 118، پنجاب میں 115، بلوچستان 16، اسلام آباد 04 اور گلگت بلتستان میں کورونا سے 3 افراد جاں بحق ہوئے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 7 ہزار 971 ٹیسٹ کیے گئے جبکہ ک±ل 1 لاکھ 82 ہزار 131 ٹیسٹ لیے جا چکے ہیں۔ دوسری طرف عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 39 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ 34 لاکھ ایک ہزار 15 افراد متاثر ہو گئے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد میں سے 10 لاکھ 81 ہزار 6 سو سے زائد افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔
اٹلی میں کورونا وائرس نے مزید 269 افراد کی جان لے لی جہاں اب تک ہونے والی اموات 28 ہزار 236 ہو گئیں۔ اٹلی میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ 7 ہزار سے زائد ہے۔فرانس میں بھی کورونا نے مزید 218 افراد کی جان لے لی۔ فرانس میں مرنے والوں کی تعداد 24 ہزار 500 سے زائد ہو گئی اور متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 67 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 960 متاثرین، کل 385 اموات - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 16 ہزار 800 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات 385 ہو گئی ہیں۔ حالیہ اضافہ دارالحکومت اسلام آباد میں ہوا جس کے سیکٹر آئی 10 کے کچھ علاقوں کو گذشتہ روز سیل کر دیا گیا تھا۔ ادھر پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر میں بھی کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی ہے۔
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات بڑھنے لگیں، ایک دن میں 32 جاں بحقپاکستان میں کورونا وائرس سے اموات بڑھنے لگیں، ایک دن میں 32 جاں بحق Read News CoronaVirus Pakistan COVID19
Read more »
پنجاب میں کسی وضاحت کے بغیر کورونا وائرس ٹیسٹنگ کی تعداد میں کمی - Pakistan - Dawn News
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید19 افرادجاں بحق | Abb Takk News
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 16ہزار 817 ہوگئیملک کے کس شہر میں کتنے نئے کیس رپورٹ ہوئے؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں شرح اموات 2.3 فیصد، صحت یابی کا تناسب 24.7 فیصد - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 17 ہزار 600 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات 406 ہو گئی ہیں۔ حالیہ اموات کے بعد کورونا وائرس کے باعث شرح اموات 2.3 فیصد ہو چکی ہے جبکہ اس مرض سے صحت یاب ہونے والے افراد کا تناسب 24.7 فیصد ہے۔
Read more »