پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، اگر ہم اعداد و شمار کا جائزہ لیں تو گذشتہ ایک ہفتے کے دوران کووڈ 19 کے متاثرین میں 49 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ مزید جانیے ہمارے لائیو پیج پر:
خیبر پختونخوا میں 246 نئے متاثرین، کل 146 امواتCopyright: Health Dept. KPان کے مطابق گذشتہ روز 246 مزید مریض سامنے آئے جبکہ متاثرین کی مجموعی تعداد میں 68 ایسے متاثرہ افراد کا اضافہ کیا گیا ہے جن کا اس سے قبل مختلف دنوں کے دوران ٹیسٹ کیا گیا تھا۔Copyright: Health Dept. KPImage caption: 15 مشتبہ کورونا اموات جنھیں تصدیق کے بعد مجموعی ہلاکتوں میں شامل کر لیا گیا ہے۔
اسی طرح گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نو افراد ہلاک ہوئے، لیکن صوبے میں اس سے قبل کورونا وائرس کی 15 مشتبہ ہلاکتوں کو تصدیق کے بعد مجموعی ہلاکتوں میں شامل کیا گیا ہے جس کے بعد یہ تعداد 146 ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ اب تک صوبے میں 40 مزید افراد اس وائرس سے صحتیاب بھی ہوئے جس سے صوبے میں کل صحتیاب افراد کی تعداد 654 ہو گئی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے علاج میں اہم پیش رفتکراچی : پاکستان میں پیسو ایمونایزیشن سے کورونا کے علاج میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ، سندھ میں 3سرکاری اسپتالوں کو پلازمہ جمع کرنے کی اجازت مل گئی
Read more »
پاکستان میں پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے علاج میں اہم پیش رفتپاکستان میں پیسو ایمونایزیشن سے کورونا کے علاج میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ، سندھ میں 3سرکاری اسپتالوں کو پلازمہ جمع کرنے کی اجازت مل گئی، ڈاکٹر طاہر شمسی پلازہ
Read more »
پاکستان میں پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے علاج میں اہم پیش رفتپاکستان میں پیسو ایمونایزیشن سے کورونا کے علاج میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ، سندھ میں
Read more »
ایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتارایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتار Iran CoronavirusPandemic COVID19Iran Arrested Crime CoronavirusRumors Iran JZarif HassanRouhani khamenei_ir WHO
Read more »
پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 19 اموات ، تعداد 346 تک جاپہنچیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 15000 سے تجاوز کر گئی جبکہ 24گھنٹےکےدوران19 اموات رپورٹ ہوئی جس کے بعد تعداد 346 تک جا پہنچی۔
Read more »
امریکا میں کورونا وائرس کے علاج کیلیے خواتین کے جنسی ہارمونز کا استعمال - ایکسپریس اردوخواتین کے جنسی ہارمونز ایسٹروجن اور پروجیسٹرون میں قوت مدافعت بڑھانے اور وائرس سے لڑنے کی بے پناہ طاقت ہوتی ہے
Read more »