پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 19 اموات ، تعداد 346 تک جاپہنچی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ اعدادو شمار جاری کر دیئے ہیں، جس میں بتایا گیا کہ پاکستان میں کورونا کے 11ہزار 361 مریض زیرعلاج ہیں، 24گھنٹے کے دوران کورونا کے 874 کیس رپورٹ ہوئے ، جس کے بعد کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 15ہزار759ہوگئی۔
نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر کا کہنا تھا کہ ملک میں 24گھنٹےکےدوران 19 نئی اموات رپورٹ ہوئی اور کوروناسےاموات کی تعداد346 ہوگئی جبکہ 153 کی حالت تشویشنا ک ہے۔ اعدادو شمار کے مطابق پنجاب میں کیسزکی تعداد 4061، سندھ میں پانچ ہزار 5699،خیبرپختونخوا میں 2313 ،بلوچستان میں 971 ہوگئی جبکہ گلگت بلتستان میں 333 ،اسلام آبادمیں 313 اورآزاد کشمیرمیں کل مریضوں کی تعداد چھیاسٹھ ہے۔
نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کوروناکے 11361 مریض زیرعلاج ہیں جبکہ 4052 مریض کوروناکوشکست دے کرصحت یاب ہوگئے، 24 گھنٹےکےدوران ملک میں8ہزار249کوروناٹیسٹ کیےگئے، پاکستان میں اب تک ایک لاکھ74ہزار160ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پنجاب میں کورونا ٹیسٹوں میں کمی، سندھ میں تعداد بڑھ رہی ہے، تجزیہ کارندھ کے مقابلہ میں پنجاب میں کورونا کے ٹیسٹوں میں بھی کمی دیکھنے میں آرہی ہے جو حیران کن بات ہے، تجزیہ کار ویڈیو لنک: DailyJang
Read more »
کورونا وائرس: سندھ: پاکستان میں مصدقہ متاثرین میں سے ’27 فیصد متاثرین لاہور میں‘ - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 14 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے اور اب تک اس مرض سے ملک میں 308 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ منگل کی دوپہر تک سندھ اور پنجاب میں 530 سے زائد نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 14500 سے زیادہ ہوگئی ہے۔
Read more »
پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں ریکارڈ 29 اموات، متاثرین 14788 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس: پنجاب میں متاثرین کی تعداد چھ ہزار سے زیادہ، پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران متاثرین کی تعداد میں 874 کا اضافہ - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 874 نئے مریض سامنے آئے ہیں جو ایک دن میں سب سے بڑی تعداد ہے۔ تقریباً 16 ہزار افراد وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی کُل تعداد 346 ہو گئی ہے۔ 6061 متاثرین کے ساتھ پنجاب اس وقت ملک کا سب سے زیادہ متاثر ہونے والا صوبہ ہے۔
Read more »
کورونا: سندھ میں ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں، کراچی میں 332 نئے کیس رپورٹکورونا: سندھ میں ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں، کراچی میں 332 نئے کیس رپورٹ MuradAliShah Sindh CoronavirusPandemic InfectiousDisease CasesReported DeadlyVirus SpeardRapidly pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
Read more »