کورونا وائرس: پنجاب میں متاثرین کی تعداد چھ ہزار سے زیادہ، پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران متاثرین کی تعداد میں 874 کا اضافہ - BBC Urdu

United States News News

کورونا وائرس: پنجاب میں متاثرین کی تعداد چھ ہزار سے زیادہ، پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران متاثرین کی تعداد میں 874 کا اضافہ - BBC Urdu
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

وزیرِ اعظم عمران خان آج اسلام آباد میں کومس ٹیک کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کریں گے جہاں انھیں انسدادِ کورونا کے لیے پاکستان میں تیار کیے گئے طبی سامان پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔ مزید تفصیلات ہمارے لائیو پیج پر:

کورونا: پنجاب میں متاثرین کی تعداد چھ ہزار سے تجاوز کر گئی، ملک میں متاثرین 16 ہزار کے قریبنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں متاثرین کی کُل تعداد چھ ہزار 61 ہوگئی ہے جس کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 15 ہزار 759 ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ پنجاب میں مزید تین ہلاکتوں کی اطلاع بھی دی گئی ہے جس کے بعد وہاں ہلاکتوں کی کُل تعداد 103 ہوگئی ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی سب سے بڑی تعداد خیبر پختونخوا میں ہے جہاں 122 افراد اس کے سبب ہلاک ہوئے ہیں۔ البتہ متاثرین کی تعداد کے اعتبار سے صوبہ پنجاب سب سے زیادہ متاثر صوبہ ہے۔ اعلامیے میں مزید بتایا گیا کہ اب تک ملک بھر میں ایک لاکھ 74 ہزار 160 ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں سے آٹھ ہزار 429 ٹیسٹ گذشتہ روز 29 اپریل کو کیے گئے۔ملک بھر کے 717 ہسپتالوں میں کووِڈ-19 سے نمٹنے کے لیے سہولیات موجود ہیں جن میں تین ہزار 560 مریض داخل ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: سندھ: پاکستان میں مصدقہ متاثرین میں سے ’27 فیصد متاثرین لاہور میں‘ - BBC Urduکورونا وائرس: سندھ: پاکستان میں مصدقہ متاثرین میں سے ’27 فیصد متاثرین لاہور میں‘ - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 14 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے اور اب تک اس مرض سے ملک میں 308 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ منگل کی دوپہر تک سندھ اور پنجاب میں 530 سے زائد نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 14500 سے زیادہ ہوگئی ہے۔
Read more »

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں ریکارڈ 29 اموات، متاثرین 14788 ہوگئے - Pakistan - Dawn Newsپاکستان میں کورونا سے ایک دن میں ریکارڈ 29 اموات، متاثرین 14788 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس: ملک میں متاثرین 14800 سے زائد، پنجاب میں اموات 100 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-13 09:20:51