کورونا وائرس: ملک میں متاثرین 14800 سے زائد، پنجاب میں اموات 100 ہوگئیں مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan CoronaInPakistan Punjab
دنیا بھر میں31لاکھ سے زائد افراد کو متاثر اور 2لاکھ 17 ہزار سے زائد اموات کا سبب بننے والے مہلک کورونا وائرس نے پاکستان میں بھی اپنے پنجے گاڑ لیے ہیں۔ملک میں یومیہ سیکڑوں مریض اس وائرس سے متاثر ہورہے ہیں جبکہ اموات کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔
گزشتہ روز ایک ہی دن میں 29 اموات سامنے آئیں جو پاکستان میں اب تک ایک روز میں سامنے آنے والی اموات کی ریکارڈ تعداد ہے۔اگرچہ اس وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مختلف احتیاطی تدابیر سمیت پابندیاں اور جزوی لاک ڈاؤن کیا گیا ہے تاہم اس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ کورونا وائرس کو پاکستان میں 2 ماہ سے زائد کا عرصہ گزرچکا ہے، وائرس کے پہلے ایک ماہ میں تو مریضوں کی تعداد ابھی کے مقابلے میں کافی کم تھی تاہم دوسرے مہینے میں 11ہزار سے زائد کیسز ریکارڈ کیے گئے۔پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 97 نئے کیسز اور 5 اموات سامنے آگئیں۔ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ صوبے میں اب تک اموات کی تعداد 100 ہوچکی ہے جبکہ 22 مریض کی حالت تشویش ناک ہے۔تاہم اس تمام صورتحال کے باوجود جو بات ان فعال مریضوں کے لیے حوصلہ افزا ہے وہ لوگوں کا جلد صحتایب ہونا...
اس وائرس سے یومیہ درجنوں کی تعداد میں مریض صحتیاب بھی ہورہے اور سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مزید 192 افراد نے وائرس کو شکست دی۔ ان نئے اعداد و شمار کے ساتھ ہی ملک میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 3233 سے بڑھ کر 3425 ہو چکی ہے۔علاوہ ازیں جہاں تک ملک کی مجموعی صورتحال کی بات ہے تو اس وقت پنجاب میں 5730 کیسز ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اس وقت 297 افراد جبکہ گلگت بلتستان میں 330 افراد وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔اموات کے حساب سے سب سے زیادہ لوگ خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انتقال کرچکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ملک بھر میں 14 ہزار 843 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 327 اموات
Read more »
ملک بھر میں 14 ہزار 843 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 327 امواتملک بھر میں 14 ہزار 843 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 327 اموات Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
Read more »
کورونا وائرس: سندھ: پاکستان میں مصدقہ متاثرین میں سے ’27 فیصد متاثرین لاہور میں‘ - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 14 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے اور اب تک اس مرض سے ملک میں 308 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ منگل کی دوپہر تک سندھ اور پنجاب میں 530 سے زائد نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 14500 سے زیادہ ہوگئی ہے۔
Read more »
گورنر سندھ میں کورونا وائرس کی تصدیقپی ٹی آئی رہنمائوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی اور متعدد رہنمائوں نے ہسپتال سے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا۔نجی ٹی وی
Read more »
کورونا وائرس: ملک میں متاثرین کی تعداد 14ہزار کے قریب، اموات 294 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
Read more »