ملک بھر میں 14 ہزار 843 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 327 اموات

United States News News

ملک بھر میں 14 ہزار 843 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 327 اموات
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

لاہور: ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 14 ہزار 843 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 26 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 327 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعد

ادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 806 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں سب سے زیادہ 5827، سندھ میں 5291، خیبر پختونخوا میں 2160، بلوچستان میں 915، گلگت بلتستان میں 330، اسلام آباد میں 297 جبکہ آزاد کشمیر میں 65 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک ایک لاکھ 65 ہزار 911 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8 ہزار 530 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 3425 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 44 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 26 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 327 ہوگئی۔ سندھ میں 92، پنجاب میں 100، خیبر پختونخوا میں 114، گلگت بلتستان میں 3، بلوچستان میں 14 اور اسلام آباد میں 4 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اب تک 462 ہسپتالوں میں قائم قرنطینہ مراکز مریضوں کا علاج جاری ہے، ان ہسپتالوں میں 7295 بیڈز کا بندوبست کیا گیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن 36ویں روز میں داخل ہوگیاپنجاب بھر میں لاک ڈاؤن 36ویں روز میں داخل ہوگیالاک ڈاؤن کے باوجود حکومتی احکامات کی خلاف ورزی نظر آرہی ہے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lockdown Punjab
Read more »

چین میں سکول کھل گئےمگر پورے ملک میں کورونا کےمزید کتنے کیسز سامنے آئےہیں؟چین میں سکول کھل گئےمگر پورے ملک میں کورونا کےمزید کتنے کیسز سامنے آئےہیں؟بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں خوف پھیلانے والاکورونا وائرس جہاں سے شروع ہوا وہاں اس کا نام و نشان تک مٹنے لگا۔ دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والے ملک
Read more »

برطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی،فرانس اور اٹلی میں دوبارہ اضافہبرطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی،فرانس اور اٹلی میں دوبارہ اضافہبرطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی،فرانس اور اٹلی میں دوبارہ اضافہ CoronavirusOutbreak CoronaUpdates WHO VirusSpreadRapidly CoronaVirusInUK France Italy IncreaseCoronaCases azzurri FRANCE24
Read more »

کورونا وائرس: سندھ: پاکستان میں مصدقہ متاثرین میں سے ’27 فیصد متاثرین لاہور میں‘ - BBC Urduکورونا وائرس: سندھ: پاکستان میں مصدقہ متاثرین میں سے ’27 فیصد متاثرین لاہور میں‘ - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 14 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے اور اب تک اس مرض سے ملک میں 308 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ منگل کی دوپہر تک سندھ اور پنجاب میں 530 سے زائد نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 14500 سے زیادہ ہوگئی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-13 11:37:30