برطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی،فرانس اور اٹلی میں دوبارہ اضافہ CoronavirusOutbreak CoronaUpdates WHO VirusSpreadRapidly CoronaVirusInUK France Italy IncreaseCoronaCases azzurri FRANCE24
نئے کیسز میں کمی دیکھی گئی جب کہ فرانس اور اٹلی میں کرونا سے متاثرہ کیسز میں ایک بار پھر اضافہ سامنے آیا ہے۔سوموار کے روز برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکوک نے بتایا کہ برطانوی اسپتالوں میں 'کوویڈ 19' کے نتیجے میں مزید 360 افراد لقمہ اجل بن گئے جس کے بعد ملک میں کرونا سے کل ہلاکتوں کی تعداد 21092 ہوگئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ برطانیہ میں دیگر شہریوں کے ساتھ ساتھ طبی عملے کے 82 ارکان ، نرسیں اور ڈاکٹر بھی ہلاک ہوچکے ہیں۔ادھر اٹلی میں سول پروٹیکشن ایجنسی کا کہنا تھا کہ کرونا کی وجہ سے ہونے سوموار...
ایجنسی نے مزید کہا کہ 21 فروری کو اس بیماری کے پھیلنے کے بعد اٹلی میں ہونے والی اموات کی کل تعداد اب 26977 ہوگئی ہے جو امریکا کے بعد کرونا سے ہلاکتوں کی دوسری بڑی تعداد ہے۔ اٹلی میں 199414 افراد کرونا سے متاثر ہوئے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی کے سرکاری ہسپتال میں کرونا سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائشکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں کرونا سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے، ڈاکٹرز کے مطابق زچہ اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔نجی ٹی وی اے آر
Read more »
کراچی میں کرونا سے 4 افراد جاں بحق، محکمہ صحت سندھکراچی: محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں کرونا وائرس سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد سندھ میں کرونا سے اموات کی تعداد 85 ہوگئی۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں کرونا وائرس سے مزید 4 افراد زندگی کی …
Read more »
پاکستان میں کرونا مریضوں کی تعداد 13ہزار 900 سے تجاوز کرگئیاسلام آباد : نئے اور مہلک کرونا وائرس سے پاکستان بھر میں اموات کی تعداد 292 ہوگئی ہے جبکہ ملک بھر میں مصدقی مریضوں کی تعداد 13 ہزار 900 سے تجاوز کرگئی ہے۔
Read more »
پاکستان میں کرونا مریضوں کی تعداد 13ہزار 900 سے تجاوز کرگئیاسلام آباد : نئے اور مہلک کرونا وائرس سے پاکستان بھر میں اموات کی تعداد 292 ہوگئی ہے جبکہ
Read more »
کراچی میں کرونا سے 4 افراد جاں بحق، محکمہ صحت سندھکراچی میں کرونا سے 4 افراد جاں بحق، محکمہ صحت سندھ Karachi MuradAliShahPPP MediaCellPPP sindhgovernment coronavirus
Read more »