پاکستان میں کرونا مریضوں کی تعداد 13ہزار 900 سے تجاوز کرگئی

United States News News

پاکستان میں کرونا مریضوں کی تعداد 13ہزار 900 سے تجاوز کرگئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان میں کرونا مریضوں کی تعداد 13ہزار 900 سے تجاوز کرگئی ARYNewsUrdu

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اپ ڈیٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز تیز رفتاری کے ساتھ بڑھ رہے ہیں، گزشتہ روز عالمی ادارہ صحت نے بھی خبردار کر دیا تھا کہ مؤثر اقدامات نہ ہوئے تو جولائی کے وسط تک پاکستان میں کرونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ ہو سکتی ہے۔

این سی او سی کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں اس وقت کرونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 10 ہزار 594 ہے، پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 587 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جب کہ اب تک 3029 مریض وائرس سے لاحق ہونے والی بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ کمانڈ سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 11 اموات رپورٹ ہوئیں، سب زیادہ اموات اب تک خیبر پختون خوا میں ہوئی ہیں جن کی تعداد 104 ہے، اس کے بعد پنجاب میں 84 اموات، سندھ میں 85 اموات، بلوچستان میں 13، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں تین تین اموات واقع ہوئیں۔

پنجاب میں کرونا کیسز کی تعداد سب سے زیادہ 5526 ہو گئی، سندھ میں 4996 کرونا کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، خیبر پختون خوا میں کیسز کی تعداد 1984، اسلام آباد میں 245 ہو گئی، بلوچستان میں 781، گلگت بلتستان میں 318 کرنا کیسز رپورٹ ہوئے، آزاد کشمیر میں کیسز کی تعداد 65 ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 ہزار 391 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، این سی او سی کے مطابق ملک میں اب تک کرونا کے 1 لاکھ 50 ہزار 756 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی: تالات میں ڈوبنے سے 5 بچوں کی موت، انتظامیہ حرکت میں آگئیکراچی: تالات میں ڈوبنے سے 5 بچوں کی موت، انتظامیہ حرکت میں آگئیکراچی: شہرقائد کے علاقے سرجانی میں تالاب نے 5 بچوں کی زندگیاں نگل لیں، اہل خانہ اور محلہ نے واٹربورڈ اور بلڈر کو واقعے کا ذمے دار قرار دے دیا۔
Read more »

دنیا میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوزکر گئی - ایکسپریس اردودنیا میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوزکر گئی - ایکسپریس اردووبا کی لپیٹ میں آنے والوں کی تعداد 28 لاکھ 75 ہزار سے زائد، جرمنی اور صومالیہ میں لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج
Read more »

پاکستان میں کرونامریضوں کی تعداد 12 ہزار 723،مزید 15 اموات، تعداد 269 ہوگئیپاکستان میں کرونامریضوں کی تعداد 12 ہزار 723،مزید 15 اموات، تعداد 269 ہوگئیپاکستان میں کرونامریضوں کی تعداد 12 ہزار 723،مزید 15 اموات، تعداد 269 ہوگئی PakistanUnitedAgainstCorona CoronavirusOutbreak CoronaVictims DeathTollRaising WHO pid_gov infokpgovt MoIB_Official COVID19Pakistan
Read more »



Render Time: 2025-03-13 15:15:47