پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن 36ویں روز میں داخل ہوگیا

United States News News

پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن 36ویں روز میں داخل ہوگیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاک ڈاؤن کے باوجود حکومتی احکامات کی خلاف ورزی نظر آرہی ہے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lockdown Punjab

،کورونا کیسز میں روز بروز اضافے کے باوجود شہریوں کی حکومتی احکامات پر عملدرآمد میں غیر سنجیدگی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔

لاہور سمیت پنجاب بھر میں جزوی لاک ڈاؤن چھتیس ویں روز بھی جاری ہے،شہر کی مختلف شاہراہوں پر ٹریفک کی آمدورفت اور حکومتی احکامات کی خلاف ورزی بھی نظر آرہی ہے، لوگ لاک ڈاؤن کی افادیت جاننے کے باوجود اس پر عمل کرتے نظر نہیں آتے۔ سڑکوں پر نکلے لوگ ہی لاک ڈاؤن پر عملدرآمد اور سماجی فاصلوں سے کورونا کو شکست دینے کا مشورہ دے رہے ہیں۔

حکومت کی جانب سے اجازت ملنے والے کاروبار کھلے ہوئے ہیں تاہم لوگوں کی جانب سے احتیاطی تدابیر پر مکمل عملدرآمد نہیں کیا جارہا، مختلف ناکوں پر ٹریفک پولیس بھی اپنے فرائض سرانجام دیتی نظر آرہی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ میں لاک ڈاؤن کا 35 واں روز، کراچی میں نرمیسندھ میں لاک ڈاؤن کا 35 واں روز، کراچی میں نرمیکورونا وائرس سے بچاؤ کراچی سمیت سندھ میں لاک ڈاؤن کاآج 35 واں روز ہے، رمضان المبارک کے احترام میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی ہے۔
Read more »

بلوچستان میں لاک ڈاون میں نرمی سے کورونا وائرس مقامی سطح پر پھیلنے لگابلوچستان میں لاک ڈاون میں نرمی سے کورونا وائرس مقامی سطح پر پھیلنے لگا
Read more »

پنجاب میں ڈبل سواری پر پابندی میں بھی توسیعپنجاب میں ڈبل سواری پر پابندی میں بھی توسیعلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت کی جانب سے لاک ڈائون میں توسیع کے بعد صوبے میں ڈبل سواری پر پابندی بھی 9 مئی تک بڑھا دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی
Read more »

برطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی،فرانس اور اٹلی میں دوبارہ اضافہبرطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی،فرانس اور اٹلی میں دوبارہ اضافہبرطانیہ میں کرونا سے ہلاکتوں میں کمی،فرانس اور اٹلی میں دوبارہ اضافہ CoronavirusOutbreak CoronaUpdates WHO VirusSpreadRapidly CoronaVirusInUK France Italy IncreaseCoronaCases azzurri FRANCE24
Read more »

جرمنی میں لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج کرنے والے درجنوں افراد گرفتار - World - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-13 13:54:15