ملک بھر میں 14 ہزار 843 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 327 اموات Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 806 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں سب سے زیادہ 5827، سندھ میں 5291، خیبر پختونخوا میں 2160، بلوچستان میں 915، گلگت بلتستان میں 330، اسلام آباد میں 297 جبکہ آزاد کشمیر میں 65 کیسز رپورٹ ہوئے۔
ملک بھر میں اب تک ایک لاکھ 65 ہزار 911 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8 ہزار 530 نئے ٹیسٹ کئے گئے۔ اب تک 3425 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 44 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 26 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 327 ہوگئی۔ سندھ میں 92، پنجاب میں 100، خیبر پختونخوا میں 114، گلگت بلتستان میں 3، بلوچستان میں 14 اور اسلام آباد میں 4 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اب تک 462 ہسپتالوں میں قائم قرنطینہ مراکز مریضوں کا علاج جاری ہے۔ ان...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ملک بھر میں 14 ہزار 843 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 327 اموات
Read more »
یمن میں حوثی باغیوں کی طرف سے 48 گھنٹوں میں جنگ بندی کی 151 خلاف ورزیاںیمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے قائم کردہ عرب اتحاد کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کرونا کی وجہ سے کی گئی جنگ
Read more »
حکومت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی خواہاںحکومت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی خواہاں pid_gov PTIofficial
Read more »
افطار کے لیے ٹورانٹو کی مساجد میں مغرب کی اذان کی اجازتایسا کینیڈا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ مساجد کے باہر لاؤڈ سپیکر پر اذان کی آواز سنائی دی گئی اور لوگوں نے اپنے گھروں میں اذان کی آواز براہ راست سنتے ہوئے افطاری کی۔
Read more »
پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن 36ویں روز میں داخل ہوگیالاک ڈاؤن کے باوجود حکومتی احکامات کی خلاف ورزی نظر آرہی ہے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lockdown Punjab
Read more »
اقوام متحدہ کشمیریوں کی نسل کشی رکوانے میں اپنا کردار ادا کرے، مشعال ملکاقوام متحدہ کشمیریوں کی نسل کشی رکوانے میں اپنا کردار ادا کرے، مشعال ملک ARYNewsUrdu
Read more »